Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 73)

Kazmi_572

سعودی نائب وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے، اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے

سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان اور دیگر حکام نے نور خان ایئربیس پر سعودی نائب وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔حکام وزارت داخلہ کے مطابق ’سعودی نائب وزیر داخلہ دورے کے دوران …

Read More »

فوجی تنصیبات پر حملے: ’بے گناہوں کو پکڑیں گے نہیں گناہ گاروں کو چھوڑیں گے نہیں‘

وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑا جائے گا۔‘ منگل کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’تحقیقات کے دوران کسی بے گناہ کو تنگ نہیں کریں …

Read More »

فنڈز اور سیکیورٹی کا مسئلہ پہلے الیکشن کمیشن نے بتایا تھا، آج تو الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا ہے،چیف جسٹس

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ امید کرتے ہیں مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے اور کوئی حل نکل آئے گا۔ چیف جسٹس عمر …

Read More »

ترکیہ الیکشن؛ کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان

انقرہ: ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے تاہم ان کے 50 فیصد ووٹ حاصل کرنے کا امکان نہیں ہے۔ …

Read More »

پی ڈی ایم دھرنا: جے یو آئی کے کارکن رکاوٹیں ہٹا کر ریڈ زون میں داخل ہوگئے

اسلام آباد:مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آج احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان کرنے والی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ایک پیج پر نہیں آسکی، کارکنان ریڈ زون میں داخل ہونا شروع ہوچکے ہیں تاہم تاحال اس بات پر اتفاق نہیں کیا جاسکا کہ یہ دھرناسپریم کورٹ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے کہ یہ احتجاج ریڈ زون کے باہر منتقل کریں،وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم کے احتجاج کے حوالے سے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے کہ یہ احتجاج ریڈ زون کے باہر منتقل کریں۔ اتوار کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’پی ڈی ایم …

Read More »

کاشتکار کے پیشے پر امارات آنے والے عرب انجینیئر کے حق میں فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں راس الخیمہ سول کورٹ نے معاون عرب انجینیئر کو کاشتکار کے پیشے پر بلانے والی نجی کمپنی سے انصاف دلایا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق عدالت نے نجی کمپنی کو حکم دیا کہ وہ معاون انجینیئر کو محنتانے، نہایتہ الخدمہ اور قانون کے منافی برطرفی کی …

Read More »

صیہونی حکومت کی تباہی قریب ہے:حزب اللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے گزشتہ روز غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کے جرائم میں اضافہ اس کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے اور ہم مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری ، اقوام متحدہ کا تمام جماعتوں سے تشدد سےگریز کا مطالبہ

جینیوا :سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا بیان سامنےآیا ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں بننے والی صورت حال …

Read More »

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی، فوری رہائی کا حکم،عمران خان کو 10 افراد سے ملنے کی اجازت

سپریم کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے حکم پر اسلام …

Read More »