اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔پولیس لائنز اسلام آباد میں گیسٹ ہاؤس کو آج عدالت کا درجہ دیے جانے کے بعد ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کی، جس میں چیئرمین پی ٹی …
Read More »Kazmi_572
القادر ٹرسٹ کیس ہے کیا اور عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب کیا ہو گا؟
(شہزاد ملک اور اعظم خان) سابق وزیراعظم عمران خان کو منگل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کیا ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد یہ جانتے ہیں کہ القادر ٹرسٹ کیس ہے کیا اور عمران خان کی …
Read More »پولیس لائنز اسلام آباد میں قائم احتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا
ssپولیس لائنز اسلام آباد میں قائم احتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں احتساب عدالت میں نیب …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بائیو میٹرک کروانے کے لیے جیسے ہی ہائی کورٹ کے متعلقہ آفس جانے لگے تو …
Read More »سابق امریکی صدر جان ایف کینڈی کے قتل میں امریکی سی آئی اے ملوث
رنا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینڈی کے بھتیجے اور دو ہزار چوبیس کے نامزد صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینڈی نے ریڈیو سے نشر کئے جانے والے ایک پروگرام میں امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینڈی کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دعوی …
Read More »ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی
ہندوستانی میڈیا کے مطابق منی پور میں 24 گھنٹوں میں فسادات کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا، ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے متاثرہ علاقوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں سے 23 ہزار شہریوں کا انخلا کرایا گیا۔ دوسری جانب اس ملک کی …
Read More »مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا اصولی مؤقف اور حل
(ضیا الرحمٰن ضیا) بارہ برس کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ نے بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ اگرچہ براہ راست بھارت کی دعوت پر نہیں تھا بلکہ پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کےلیے بھارت مدعو کیا گیا تھا۔ وہاں پاک بھارت وزرائے خارجہ کے …
Read More »ایران نے سیاست کا نقشہ بدل دیا، اسرائیل کی تنہائی میں روز بروز اضافہ
دو سال پہلے صہیونی حکومت مغربی ایشیا کے بعض ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران مخالف اتحاد تشکیل دینے میں مصروف تھی۔ خطے اور بین الاقوامی سطح پر متعدد ممالک کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے سے اسرائیل کا منصوبہ خاک میں مل …
Read More »فوجی افسران کیخلاف بیانات:عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا ہےعمران خان انتہائی مکاراورجھوٹاانسان ہے، اورڈھٹائی کےساتھ جھوٹ بولتاہے،عمران خان کےپاس اپنےالزامات کاکوئی ثبوت نہیں، اس کیخلاف ڈیفنس پاکستان رول،آرمی ایکٹ کےتحت الزامات پرکارروائی ہوسکتی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےکہا کہپارلیمان کایہ حال ہےکہ اس کابنایاہواقانون معطل کردیاجاتاہے،قانون سازی اور آئین میں ترمیم کرناپارلیمنٹ …
Read More »عمران خان کا بڑا اعلان،اگر کسی پاس وارنٹ ہے تو ان کو گرفتار کر لیں
عدالت میں پیشی کے لیے روانگی سے قبل پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر کسی پاس وارنٹ ہے تو ان کو گرفتار کر لیں۔ منگل کو زمان پارک سے عمران خان نے اپنے ویڈیو بیان میں فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …
Read More »