Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 75)

Kazmi_572

ریاستی وسائل پر وی آئی پی بننے کا کوئی شوق نہیں ہے، تحریک آزادی کشمیر میری حکومت کی ترجیح اول ہو گی، وزیراعظم چوہدری انوار الحق

اسلام آباد (سی این آئی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ریاستی وسائل پر وی آئی پی بننے کا کوئی شوق نہیں ہے، تحریک آزادی کشمیر میری حکومت کی ترجیح اول ہو گی،آزادکشمیر کو صحیح معنوں میں تحریک آزادی کا بیس کیمپ بنائیں گے۔۔سیاست …

Read More »

22مئی کو سرینگر میں ہونے والے G-20کانفرنس کے موقع پر آزادکشمیراور مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد( ویب ڈیسک)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور آل پارٹیز حریت کانفرنس نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ 22مئی کو سرینگر میں ہونے والے G-20کانفرنس کے موقع پر آزادکشمیراور مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی جبکہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری اس …

Read More »

اپنے اداروں اور ایجنسیوں کی تضحیک یا دھمکیاں دینے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم پنجاب میں کسی کو بھی اپنے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی تضحیک کرنے یا انہیں دھمکیاں دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اپنے اہم ٹوئٹ میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ ذمہ دار پاکستانی شہریوں …

Read More »

کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا، تیز ترین 5 ہزار رنز مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک روزہ میچز میں تیز ترین 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ بابر اعظم نے یہ کارنامہ جمعے کو کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ کے دوران انجام دیا۔اس میچ میں کپتان بابر اعظم نے …

Read More »

پاکستانی شہریوں کی ویزہ درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کریں گے: کینیڈین وزیر

کینیڈا کی وزارت برائے امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی ویزہ کی درخواستوں کا پراسیس 60 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔ جمعے کو اپنی ایک ٹویٹ میں کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزز کا پاکستانی شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’نئے درخواست …

Read More »

جسٹس مظاہر، اثاثوں کی چھان بین، آڈیٹر جنرل اور ایف بی آر کے نمائندے 15 دن میں PAC کو رپورٹ پیش کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے قومی اسمبلی کے قاعدہ 190 کے تحت سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر لگنے والے الزامات ‘ ذرائع آمدن اور اثاثوں کی چھان بین کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھجوا دیا۔ آڈیٹر جنرل اور ایف بی …

Read More »

سپریم کورٹ میں کینیا میں مارے جانیوالے سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا

سپریم کورٹ میں کینیا میں مارے جانیوالے سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، جے آئی ٹی ، سیکریٹری خارجہ اور سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کر دیے۔ 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا،بینچ …

Read More »

کیا چینی کرنسی یوآن عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کو ٹکر دے سکے گی

رواں برس اپریل کے مہینے میں بلومبرگ نیوز میں ایک چونکا دینے والی خبر شائع ہوئی۔ خبر تھی کہ چین کی کرنسی یوآن نے روس میں اپنا سکہ جماتے ہوئے امریکی ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سنہ 2022 میں یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد روس نے چین کی …

Read More »

یوکرین نے صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش میں صدارتی محل کو ڈرونز سے نشانہ بنایا، روس

کیف: یوکرین نے روس کے صدر پیوٹن پر حملہ کرنے کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بیان میں کہا کہ روس کے صدر پیوٹن پرحملہ یوکرین نے نہیں کیا۔ ہم اپنی سرزمین پر اپنے لوگوں اور علاقے کو بچانے کے لیے لڑ …

Read More »

ایمریٹس اور اتحاد میں معاہدہ، مسافروں کو کسی بھی ایئرپورٹ سے آنے اور جانے کی اجازت

متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز ایمریٹس اور اور اتحاد ایئرویز نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت مسافر سنگل ٹکٹ کے ذریعے ایک سے زیادہ مقامات سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق اس معاہدے کے تحت مسافر …

Read More »