Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 77)

Kazmi_572

’اپنے گھر پر پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے مل کر اچھا لگا” فواد چودھری

سیاستدانوں، صحافیوں یا دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے افراد کا اپنے ملک میں غیر ملکی سفیروں سے ملاقاتیں کرنا عام سی بات ہے لیکن امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ایک ایسی ہی ملاقات کے بعد فواد چوہدری اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر ٹوئٹر پر …

Read More »

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: بجٹ کے بعد ’اسمبلیاں تحلیل‘ کرنے کی پیش کش ، فریقین کا اپنی اپنی سیاسی قیادت سے مشاورت کے بعد منگل کو مذاکرات کا تیسرا دور رکھنے کا فیصلہ

حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کے مطالبے پر لچک دکھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعے کو مذاکرات کے دوسرے دور میں حکومتی ٹیم نے کہا کہ ’موجودہ …

Read More »

چینی صدر کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، روس جنگ پر تبادلہ خیال

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولودیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور روس جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے فون پر بات کی اور روس کے …

Read More »

سوڈان میں خونریز جھڑپیں انسانی تباہی میں بدل رہی ہیں: اقوام متحدہ

خرطوم:سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور جوائس مسویا نے کہا ہے کہ سوڈان میں لڑائی انسانی بحران کو تباہی …

Read More »

ایرانی سپریم لیڈر کے سابق نمائندے اور معروف عالم دین کو قتل کردیا گیا

تہران : ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای کے نمائندے اور معروف عالم دین آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای کے نمائندے اور ایک طاقت ورعالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی قاتلانہ حملے میں …

Read More »

وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے آج ہونے والی اہم ملاقات کا احوال سامنے آگیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم نے ملاقات میں ادارہ شماریات کی جانب سے بے ضابطگیوں، صوبائی حکومت کی بے قاعدگی …

Read More »

پاکستان میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے، اکانومسٹ کی پیشگوئی

اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کردی، جس میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے نیا آئی ایم ایف پروگرام لینا پڑے گا۔ رپورٹ میں سیاسی عدم استحکام، سیکیورٹی، معاشی کمزوریاں …

Read More »

حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی، تحریک انصاف نے شرائط رکھ دیں

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 3 شرائط سامنے رکھی گئیں، جس میں کہا گیا کہ رواں سال مئی میں قومی اسمبلی اور دونوں صوبائی اسملیاں تحلیل کی جائیں۔ پی …

Read More »

چترال مقامی جرگے کی جہیز اور شادی میں فضول خرچی پر پابندی کو ایک سال گزر گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع اَپر چترال کے گاؤں لاسپور میں گزشتہ برس جنوری میں مقامی جرگے نے جہیز اور شادی میں فضول خرچی پر پابندی لگا دی تھی اور اس کے بعد سے اکثر لوگ شادیاں سادگی سے کر رہے ہیں۔ لاسپور ضلع چترال کی ایک خوب صورت وادی ہے جو …

Read More »

سپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں، آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے،وزیراعظم پاکستان شہباز کی ایک بار پھر سپریم کورٹ پر تنقید

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اتحادیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اتحادی جماعتیں اس بات …

Read More »