Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 78)

Kazmi_572

ایمریٹس اور اتحاد میں معاہدہ، مسافروں کو کسی بھی ایئرپورٹ سے آنے اور جانے کی اجازت

متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز ایمریٹس اور اور اتحاد ایئرویز نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت مسافر سنگل ٹکٹ کے ذریعے ایک سے زیادہ مقامات سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق اس معاہدے کے تحت مسافر …

Read More »

پارا چنار کے سکول میں فائرنگ سے اساتذہ سمیت سات افراد قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں فائرنگ کے دو واقعات میں سات افراد کو قتل کردیا گیا جس کے بعد ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ضلع کرم کے ڈی پی او محمد عمران نے کہا کہ آج کرم میں سات لوگوں کو قتل کیا گیا۔ …

Read More »

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق جمعرات کو گوا پہنچنے کے بعد شنگھائی تعاون تنظیم کی سائیڈلائن پر بلاول بھٹو زرداری نے روس کے وزیر …

Read More »

’میں ہوں نا‘ کی شوٹنگ کے دوران فرح خان نے مجھے گالیاں دیں، چپل ماری: زاید خان کا الزام

بالی وُڈ کے اداکار زاید خان نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’میں ہوں نا‘ کی شوٹنگ کے دوران انہیں ہدایت کارہ فرح خان نے گالیاں دیں اور چپل ماری تھی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق اپنے انٹرویو کے دوران زاید خان نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کے سیٹ پر …

Read More »

ڈچ پولیس نے پیر کے روز نشے کی حالت میں سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے نام سے جعلی ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے شخص کو گرفتار کیا

ڈچ پولیس نے پیر کے روز نشے کی حالت میں ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا جس کے پاس سے برآمد ہونے والے ڈرائیونگ لائسنس پر سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی تصویر اور اُن کی تاریخ پیدائش درج تھی۔ عرب نیوز نے برطانوی روزنامے ’دی ٹائم‘ کے حوالے سے …

Read More »

اسرائیلی جیل میں طویل ترین بھوک ہڑتال کے بعد فلسطینی رہنما کا انتقال

فلسطینی شدت پسند گروہ اسلامک جہاد کے معروف رہنما کی اسرائیلی جیل میں تقریباً تین مہینے تک بھوک ہڑتال کرنے کے بعد موت واقع ہو گئی جس کے بعد غزہ کی پٹی سے راکٹ داغے گئے۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق خضر عدنان نے اسرائیل کی جانب سے …

Read More »

مہنگائی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے، اپریل میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی مارچ کے 35.4 فیصد کے مقابلے مین بڑھ کر ریکارڈ 36.4 فیصد کی بلند ترین سطح پر آگئی

وفاقی ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ اپریل میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی مارچ کے 35.4 فیصد کے مقابلے مین بڑھ کر ریکارڈ 36.4 فیصد کی بلند ترین سطح پر آگئی، جس میں اشیائے خورد و نوش سرفہرست ہیں جبکہ یہ شرح جنوبی ایشیا میں بلند ترین شرح ہے۔ خبرایجنسی …

Read More »

خواجہ آصف کے قومی اسمبلی میں ایک بار پھر عدلیہ پر تابڑ توڑ حملے، ’ایوان کا فرض بنتا ہے سیاسی جماعت کی سہولت کاری کے آگے دیوار بن جائے‘خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کوشش کر رہی ہے کہ موجودہ قومی اسمبلی اپنی مدت پوری نہ کرے، ہمیں اپنے ادارے کے دفاع کے لیے کھڑا ہونا پڑے گا۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت جاری قومی اسبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

ہندئوں کے سب سے بڑے اجتماع کا آغاز،دنیا اور پاکستان کے مختلف حصوں سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہندو زائرین شرکت

پاکستان میں ہندوؤں کے سب سے بڑے مذہبی میلے کا بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں آغاز ہو گیا ہے جس میں دنیا اور پاکستان کے مختلف حصوں سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہندو زائرین شرکت کررہے ہیں۔ جمعے کو شروع ہونے والا سالانہ اجتماع تین روز تک جاری رہے گا۔ …

Read More »

آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں معیاری آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظم چوہدری انوار الحق

اسلام آباد (سی این آئی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار نور ،وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور,سیکرٹری خوراک منصور قادر ڈار ،ڈائریکٹر خوراک سردار محمد طارق …

Read More »