چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کردیا، مقامی عملے کو گھر میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد اب دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا گیا ہے تاہم چینی باشندے تاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام جاری …
Read More »Kazmi_572
بانی پی ٹی آئی پر پہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سکیورٹی فراہم نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط
وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن نے خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی نومنتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے۔ امریکی صدر کے خط میں کہا گیا کہ …
Read More »مودی سرکار کی مسلم دشمن کارروائیاں جاری، دلی میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد شہید
بھارت میں مودی سرکار کی مسلمان دشمن کارروائیاں جاری ہیں، مودی سرکار نے دلی کی 600 سال پرانی تاریخی اخوندجی مسجد کو شہید کر دیا۔ مسجد کی شہادت کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انتہا پسندوں نے اخوندجی مسجد سے ملحق قبروں اور قرآن کے نسخوں …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026 میں 104 میچز ہوں گے، شیڈول آگیا
ورلڈ کپ فٹبال 2026ء کا افتتاحی میچ 11 جون کو میکسیکو سٹی میں اور فائنل نیویارک نیوجرسی میں 19 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ پہلی مرتبہ فٹبال ورلڈ کپ میں 48 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی اور پہلی ہی بار میزبانی 3 ممالک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کریں گے۔ فیفا …
Read More »پاکستانی کی بحری فوج اور اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں بروقت امدادی کاروائی کرکے 9 انڈین شہریوں کو بچا لیا
پاکستانی کی بحری فوج اور اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں بروقت امدادی کاروائی کرکے 9 انڈین شہریوں کو بچا لیا۔ پاکستان نیوی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو سمندر …
Read More »بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کے خلاف عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ سیاسی مقاصد اور کردار کشی کےلیے ہے، رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کے خلاف عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ سیاسی مقاصد اور کردار کشی کےلیے ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جج صاحب …
Read More »بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے عدت میں نکاح کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی …
Read More »روزانہ 10 ہزار قدم چلنے سے جسم اور دماغ پر کیا مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ روزانہ پیدل چلنے کے بہت سے فوائد ہیں، لیکن یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اس سے ہمارے جسم اور دماغ پر کیا مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ انڈین نیوز چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق روزانہ 10 ہزار قدم کی واک سے …
Read More »پاکستان اور ایران کا سرحدی علاقوں میں معاشی سرگرمیوں کو بڑھانے اور دہشت گردی سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے عزم کا اظہار
پاکستان اور ایران نے سرحدی علاقوں میں معاشی سرگرمیوں کو بڑھانے اور دہشت گردی سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اسلام آباد میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی …
Read More »