پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے پیش کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ دوران اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف نے ارکان سے رائے شماری کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر …
Read More »Kazmi_572
عید الفطر کب ہوگی؟ اہم معاملہ سلجھ گیا
نیا چاند جمعرات 20 اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9بج کر 13 منٹ پر پیدا ہو گا۔پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز ہو یا عید کے تہوارکی خوشی، جب تک رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر آنے کا اعلان سامنے نہ آئے، ملک کی اکثریت ایک …
Read More »دنیا بھر سے ایوارڈز حاصل کیے مگر پاکستان کے کسی حکومتی ادارے کی جانب سے تعریفی خط تک نہیں ملا،راحت فتح علی خان کا شکوہ
راحت فتح علی خان نے شکوہ کیا ہے کہ دنیا بھر سے ایوارڈز حاصل کیے مگر پاکستان کے کسی حکومتی ادارے کی جانب سے تعریفی خط تک نہیں ملا۔ عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان نے جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خاندان 6 سو …
Read More »پاکستان میں جمہوری آزادی کیلئے بلنکن سے خط لکھوا رہے ہیں: امریکی کانگریس وومن ایلیسا سلاٹکن
کانگریس وومن ایلیسا سلاٹکن کی جانب سے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سے پاکستان میں جمہوری اقدار کے لیے خط لکھوانے کے لیے 100 اراکین کانگریس کے دستخطوں پر مشتمل خط ان کو بھیجا جائے گا۔ کانگریس وومن ایلیسا سلاٹکن نے ریاست مشی گن میں پاکستانی ڈاکٹروں سے خطاب کرتے …
Read More »حوثی رہنما سے مذاکرات، سعودی اور عمانی وفود کی یمن آمد
یمن میں حکومت مخالف حوثیوں کی سیاسی کونسل کے سربراہ سے مذاکرات کے لیے سعودی عرب اور عمان کے وفود دارالحکومت صنعا پہنچ گئے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق حوثیوں کی نیوز ایجنسی صبا نے حوثی صدارتی کونسل کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مذاکرات میں عمان و …
Read More »پاکستان کی وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس تعطیل کے روز یعنی اتوار کو طلب کیا گیا جو وزیراعظم کی زیرِصدارت جاری ہے
پاکستان کی وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس تعطیل کے روز یعنی اتوار کو طلب کیا گیا جو وزیراعظم کی زیرِصدارت جاری ہے۔ اجلاس میں میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز کے اجرا کا فیصلہ کیا جائے گا۔ فنڈز جاری کرنے کے …
Read More »امپائر علیم ڈار کی ٹیسٹ کرکٹ سے ’گارڈ آف آنر‘ کے ساتھ رخصتی
پاکستانی امپائر علیم ڈار بطور (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر اپنے آخری میچ میں ذمہ داریاں نبھانے کے بعد فیلڈ سے رخصت ہوگئے ہیں۔ جمعے کو ڈھاکہ میں ختم ہونے والا بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ ان کے کیریئز کا آخری انٹرنیشنل …
Read More »جوہری میدان میں ہمارے پاس بہت بڑی اور منفرد ٹیکنالوجی ہے:ایران
تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ آج سائنسی ایلیٹ کے ایمان اور عزم کی بدولت اس کے پاس جوہری میدان میں بہت بڑی اور منفرد ٹیکنالوجیز موجود ہیں۔ ایران نے کہا ہے کہ انہوں نے ایجنڈے میں بجلی پیدا کرنے کے لیے متعدد نیوکلیئر …
Read More »صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی یکجہتی ضروری ہے:ایرانی صدر کی ترکی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
تہران:ایرانی صدر نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ فلسطین پر غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ترکی …
Read More »سید حسن نصراللہ کا عالمی یوم القدس ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل
بیروت:حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب میں یوم القدس کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یوم القدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے پر شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب میں یوم القدس کی اہمیت کی جانب اشارہ …
Read More »