Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 83)

Kazmi_572

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا6رکنی بینچ سے متعلق تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا6رکنی بینچ سے متعلق تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا. ہم نیوز کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ انگریزی اور اردو ترجمہ کیساتھ ویب سائٹ پر جاری کیا گیا تھا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ شائع ہونے کے …

Read More »

الیکشن ایکٹ سیکشن 57 اور 58 میں ترامیم کے مجوزہ مسودہ کی تیاری شروع

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ سیکشن 57 اور 58 میں ترامیم کے مجوزہ مسودہ کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ وزارت پارلیمانی امور کے حوالے کیا جائے گا، ترامیم الیکشن کمیشن کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

پاکستان ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا رکن ہے بھکاری نہیں، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا رکن ہے بھکاری نہیں۔ آئی ایم ایف میٹنگ میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے امریکا میں اجلاس کے لیے جانا تھا جو نہیں …

Read More »

عنقریب القدس میں افطار کریں گے

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی انبیاء علیہم السلام کی سرزمین مقدس اور قبلہ اول بیت المقدس سے فلسطینی عوام نے ایک نئی امید کو جنم دیا ہے۔ یہ امید یقینی طور پر مقبوضہ فلسطین میں رونماء ہونے والے حالیہ واقعات سے پیدا …

Read More »

اقوام متحدہ میں اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔بیت المقدس اور گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد پاکستان نے پیش کی، قرارداد کے حق میں اڑتیس اور مخالفت میں چار ووٹ پڑے …

Read More »

بھارت؛ ہندوتوا کے جنونیوں نے 110 سال پرانے مدرسے کو آگ لگا دی

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں انتہا پسند ہندوؤں نے 110 سال پرانے مدرسے اور اس سے منسلک لائبریری کو آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں رام نوامی ریلیوں کے دوران تشدد اور فسادات کے کئی واقعات رونما ہوئے جن میں سے ایک واقعے میں ہزار سے زائد جنونی …

Read More »

ان کے والد مولانا ظاہر قاسمی نے سب سے پہلے ریڈیو پاکستان پر تلاوت کرنے کی سعادت حاصل کی تھی،معروف اداکار سعود قاسمی

معروف اداکار سعود قاسمی نے کہا ہے کہ ان کے والد مولانا ظاہر قاسمی نے سب سے پہلے ریڈیو پاکستان پر تلاوت کرنے کی سعادت حاصل کی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں دوران گفتگو سعود نے کہا کہ میرے والد وہ پہلے پاکستانی قاری تھے جنہوں نے سب …

Read More »

سوزوکی موٹر کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج 6اپریل 2023سے ہوگیا۔ پاک ویلز کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت …

Read More »

امریکی خاندان میں 137 سال بعد بیٹی کی پیدائش،1885 کے بعد اپنے والد کے خاندان میں پیدا ہونے والی پہلی بچی

امریکا کے ایک شادی شدہ جوڑے کے یہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے، اس خاندان میں 130 سال سے زائد عرصے بعد یہ خوشی آئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شادی شدہ جوڑے نے 2 ہفتے قبل آڈری نامی بچی کو اپنی زندگی میں خوش آمدید کہا، یہ بچی 1885 کے …

Read More »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور ہو گئی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور ہو گئی۔ قرارداد میں تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ میں کیس کی سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق ایوان سیاسی معاملات میں بےجا عدالتی مداخلت …

Read More »