Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 84)

Kazmi_572

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر دو سال تک کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر دو سال تک کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ان پر یہ پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ 2022ء میں ان کا مقابلہ …

Read More »

5 ہزار کا ہوشربا اضافہ، سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ …

Read More »

حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہيں کرسکتی، صرف نظرثانی کی اپیل کرسکتی ہے، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہيں کرسکتی، صرف نظرثانی کی اپیل کرسکتی ہے۔ وفاقی کابینہ نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان کیا جس پر فواد چوہدری نے ردعمل دیا اور …

Read More »

نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے فیصلے پر شدید تنقید کر دی،فیصلے کو ون مین شو قرار دے دیا

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ نہیں ون مین شو ہے، دُہرے معیار کی سمجھ نہیں آرہی۔ لندن میں نیوز کانفرنس کے دوران نواز شریف نے کہا کہ یہ فیصلہ ہی ان ججز کے خلاف چارج شیٹ ہے، …

Read More »

عدالت کے رویے سے اندازہ ہوا کہ وہ دباؤ میں نہیں آئی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدالت کے رویے سےاندازہ ہوا کہ وہ دباؤ میں نہیں آئی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نےپنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت پر تبصرہ کیا۔انہوں …

Read More »

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف ریفرنس دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس بلوچستان بار کونسل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل 23 فروری کو میاں داؤد ایڈووکیٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کا عدلیہ اور آئین کی بالادستی کیلیے ہم خیال سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آئین کی بالادستی اور عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے پارٹی رہنماوں کو سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ …

Read More »

کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین مصنف

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے چار سالہ بچے نے کتاب شائع کروا کر مردوں کی کیٹیگری میں کتاب شائع کروانے والے دنیا کے کم عمر ترین فرد کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کتاب ’دی ایلیفینٹ سعید اینڈ دی بیئر‘ کی اشاعت کے …

Read More »

حجاب نہ لینے پر ’بے رحمانہ‘ کارروائی کریں گے: ایرانی چیف جسٹس

ایران کے چیف جسٹس نے عوامی مقامات پر حجاب نہ کرنے والی خواتین کے خلاف ’بے رحمانہ‘ قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے ایسے وقت پر دھمکی آمیز بیان دیا ہے جب جمعرات کو وزارت داخلہ بھی …

Read More »

حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھوں‌گا بات چیت ہوئی تو پارٹی کے دیگر اراکین کریں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے اور اگر بات چیت ہوئی تو وہ ان کی پارٹی کے دیگر اراکین کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ وہ حکمرانوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار …

Read More »