اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان نے سماعت کرنے سے معذرت کر لی، جس کے باعث سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ روزکے فیصلے کے تناظر میں جسٹس امین الدین نے کیس سننے سے معذرت کی، جس پر الیکشن ملتوی کیس سننے والا پانچ رکنی بنچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس …
Read More »Kazmi_572
وزیراعظم شہباز شریف کا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کے معاملے پر حکومت نے کیوریٹیو ریویو واپس لینےکی سمری بھجوادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کی۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں وزیراعظم نے …
Read More »ایران کی "پڑوسی سفارت کاری” نے صیہونی حکومت کو الجھا دیا ہے:صیہونی ماہر
یروشلم:صیہونی ماہر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی "پڑوسی سفارت کاری” نے صیہونی حکومت کو الجھا دیا ہے "Haaretz” اخبار میں عرب ممالک کے مسائل کے ماہر ایزوی بریل نے ایران کی سفارتی کامیابی کو اسی وقت تسلیم کیا جب کہ "اسرائیل” کے خاتمے کا مسئلہ ہے اور "ایران …
Read More »محمد بن سلمان کا ایران کے ساتھ معاہدے کیلئے چین کی کوششوں کو خراج تحسین
ریاض:چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں، ایران اور سعودی عرب کے درمیان بیجنگ کی سربراہی میں ہونے والے معاہدے سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی عرب کے ولی عہد …
Read More »سابق امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ،روس، یوکرین جنگ 24 گھنٹے میں ختم کروا سکتا ہوں
واشنگٹن: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ روس اور یوکرین تنازعہ کو ’24 گھنٹوں کے اندر’ ختم کر سکتے ہیں۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ ختم کرنے کا طریقہ بیان نہیں کیا تاہم انہوں نے کہا کہ وہ امن مذاکرات کی …
Read More »شہباز شریف کا اعلیٰعدلیہ پر پھر وار، انصاف کے ترازو کےپلڑے کا جھکاؤ ایک طرف ہے، شہباز شریف
قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ انصاف کے ترازو کے پلڑے کا جھکاو ایک طرف ہے،جنگل کا قانون بدلے گا، آئین ہمیں اجازت دیتا ہے کہ قانون سازی کریں، ہمیں دو ٹوک فیصلہ کرنا ہےکہ کروڑوں کو انصاف دلانا ہے یا …
Read More »حکومت نے چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا اختیار واپس لے لیا
حکومت نے چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا اختیار واپس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ ازخود نوٹس کا فیصلہ چیف جسٹس …
Read More »الیکشن کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں، کمیشن کو تیار رہنا چاہیے: جسٹس منیب اختر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر الیکشن کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں، کمیشن کو تیار رہنا چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس …
Read More »نوجوان اسد اللہ کے قتل دو سال ہونے کو ہیں پولیس نے ابھی تک چالان پیش نہیں کیا اور نہ ہی قاتلوں کو گرفتار کیا، مقتول کے لواحقین انصاف کے متلاشی
برمنگھم ( سی این آئی )لاہور میں قتل ہونے والے نوجوان اسد اللہ کے قتل دو سال ہونے کو ہیں لیکن ابھی تک پولیس نہ قاتل کو گرفتار کر سکی اور نہ ہی چالان پیش کر سکی۔ مقتول کے لواحقین انصافی کے متلاشی۔اسد اللہ کے والد رانا غلام مصطفی کی …
Read More »ایران پاکستان گیس پائپ لائن کیا کبھی مکمل ہوگی؟
(رپورٹ: ایم سید) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے گزشتہ ماہ ہونے والے اجلاس میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق بتایا گیا کہ ایران نے اپنے حصے کی پائپ لائن مکمل کی ہوئی ہے، اگر منصوبہ 2024 ء تک مکمل نہ ہوا تو ایران …
Read More »