گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبے میں الیکشن کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ تجویز کر دی۔ اس ضمن میں گورنر کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب میں انتخابات ملتوی کر چکا ہے۔ خط کے متن کے مطابق …
Read More »Kazmi_572
صدر نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
صدر مملکت عارف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کے نام خط میں کہا کہ وزیراعظم توہین عدالت سمیت مزید …
Read More »لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی
لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی۔ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، عمران خان لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق …
Read More »کشمیر ماڈل کالج میرپور کی تقریب تقسیم انعامات 2023ء کا انعقاد،چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر نے طلبہ کو انعامات و اعزازات سے نوازا
میرپور(سی این آئی ) کشمیر ماڈل کالج میرپور کی تقریب تقسیم انعامات 2023ء کا انعقاد پروقار طورپر کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی چیف جسٹس آف آزادریاست جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان تھے جب کہ صدارت بانی و چیف ایگزیکٹو کشمیر ماڈل کالج ریٹائرڈ سیکرٹری تعلیم محمد یوسف …
Read More »قرارداد لاہور 1940ء: کیا ہمارے مقاصد تبدیل ہوگئے؟
(عظیم چوہدری) 25 فروری 1940ء کو دہلی میں آل انڈیا مسلم لیگ کونسل کے اجلاس میں قائدِاعظم محمد علی جناح نے سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے فرمایا کہ ’لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مسلم لیگ کا مطمع نظر کیا ہے‘۔ قائد نے فرمایا ’اگر آپ کو معلوم نہیں …
Read More »سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ رمضان کی مبارکباد
ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کو ٹیلی فون کیا اور رمضان کی آمد پر مبارک باد دی جب کہ دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے …
Read More »نئے سال میں حکومت وعدوں کی تکمیل کیلئے مزید کوشش کرے گی، آیت اللہ رئیسی
تہران:ایرانی صدر نے کہا کہ نئے سال میں حکومت اپنے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے مزید کوشش کرے گی اور ان وعدوں میں "لوگوں کی زندگی میں بہتری”، "کرپشن کے خلاف کارروائی”، "مہنگائی کو کنٹرول کرنا”، "پیداوار بڑھانا” اور "روزگار میں اضافہ” شامل ہے۔ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے …
Read More »الیکشن کمیشن نےا ختیارات کا ناجائز استعمال کیا، نوٹیفکیشن واپس لے، سپریم کورٹ بار
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے الیکشن کمیشن پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات کا شیڈول واپس لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے۔اس حوالے سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے تحت سپریم کورٹ …
Read More »یوم پاکستان کے موقع پرایوان صدر اسلام آباد میں یومِ پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد
ایوان صدر اسلام آباد میں یومِ پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبوں کی نمایاں شخصیات کو سرکاری سول اعزازات سے نوازا۔ ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے …
Read More »پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے
پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب …
Read More »