Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 89)

Kazmi_572

ایران پاکستان گیس پائپ لائن کیا کبھی مکمل ہوگی؟

(رپورٹ: ایم سید) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے گزشتہ ماہ ہونے والے اجلاس میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق بتایا گیا کہ ایران نے اپنے حصے کی پائپ لائن مکمل کی ہوئی ہے، اگر منصوبہ 2024 ء تک مکمل نہ ہوا تو ایران …

Read More »

امریکہ تیل کی خاطر یمن پر تسلط قائم کرنا چاہتا ہے، عبدالمالک الحوثی

صنعا:یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے ذرائع سے یمن پر قبضہ کرنے اور تیل کی دولت پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یہ بات زور دے کر کہی ہے …

Read More »

شامی عوام پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران

تہران:ایران نے شام کے شہر دیر الزور میں بے گناہ عوام پر امریکی دہشت گرد افواج کے جارحانہ اور دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے شام میں عوامی مقامات پر امریکی دہشت گردوں کی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی کے خلاف مبینہ کریک ڈاؤن، پارٹی کا عالمی برادری سے رجوع کا فیصلہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پر کئی مقدمات، رات گئے گرفتاریوں اور مبینہ طور پر جبری گمشدگیوں کے پیش نظر برطانیہ اور یورپ میں پارٹی کے نمائندگان سراپا احتجاج ہیں اور ارکان پارلیمنٹ کو خط لکھ رہے ہیں تاکہ پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے پارٹی …

Read More »

کیا پاکستانی سیاست میں معاملہ پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکا ہے؟

پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے حال ہی میں کچھ ایسے بیانات دیے ہیں جن کا مطلب ہر حوالے سے یہ اخذ ہوتا ہے کہ اب سیاسی میدان میں یا تو مسلم لیگ ن رہے گی یا پھر تحریک انصاف۔ انہوں نے موجودہ سیاسی بحران پر بات کرتے …

Read More »

ایران کے ساتھ کسی قسم کا تنازعہ نہیں چاہتے، امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا تاہم ہم اپنے شہریوں کی حمایت میں سخت رد عمل کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے شام کے خلاف جارحیت کے حوالے سے ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران …

Read More »

روس اور بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ، یوکرین کی مذمت

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنےکا معاہدہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے روس اور بیلاروس کے درمیان جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کی شدید مذمت کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی اقدام پر یوکرین نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ ادھر …

Read More »

رمضان کے دوران صرف ایک بار عمرہ کی اجازت ہوگی، وزارت حج و عمرہ

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے خواہشمندوں کو ماہ رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار ہی عمرے کی ادائیگی کی اجازت ہوگی اور اس کی دوبارہ اجازت نہیں ملے گی۔ اس اقدام کا مقصد ماہ مقدس کے دوران عمرے کے خواہشمند تمام …

Read More »

فوری الیکشن کا مطالبہ اسی لیے کیا جارہا ہے کہ اکتوبر میں نیا چیف جسٹس ہوگا، مریم نواز کا عدلیہ پر ایک اور وار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سلیکٹ ہونا چاہتے ہیں۔ لاہور میں ن لیگی لائرز ونگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ فوری الیکشن کا مطالبہ اسی لیے کیا جارہا ہے کہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں کو نہیں بھولے، وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھارتی تسلط سے آزادہوگا، سردارتنویرالیاس خان

مظفرآباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویرالیاس خان اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹرخالد خورشید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں کو نہیں بھولے، وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھارتی تسلط سے آزادہوگا اور ہم سب مقبوضہ کشمیر جائیں گے اور اپنے لوگوں کو …

Read More »