سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے مملکت کو ’بہت تشویش‘ ہے کہ یمن کے حوثیوں کے حملوں اور حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملوں کی وجہ سے بحیرہ احمر میں کشیدگی بے قابو ہو سکتی ہے اور خطے میں تنازع بڑھ سکتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق …
Read More »Kazmi_572
عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ، ’بیلجیئم مکمل حمایت کرے گا‘
بیلجیئم نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالتِ انصاف میں دائر کیے گئے مقدمے کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین جینز نے 20 جنوری کو اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) …
Read More »اظہار رائے بہت بڑی چیز ہے اور اس کو کبھی بھی دبانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، ٹیکنالوجی کے دور میں ریاستیں اظہار رائے کو قابو نہیں کر سکتیں,جسٹس اطہر من اللہ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی خودمختار جج سوشل میڈیا کا اثر لیتا ہے تو وہ اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ سنیچر کو اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اظہار رائے بہت بڑی چیز …
Read More »نیتن یاہو کی فلسطینی ریاست کی مخالفت مایوس کُن ہے: برطانیہ
برطانیہ نے اتوار کو کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی فلسطین کی خودمختاری کی مخالفت مایوس کن ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سکائی نیوز چینل پر وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے کہا کہ ’میرے خیال میں اسرائیلی وزیراعظم سے کی جانب سے ایسا بیان دراصل مایوس …
Read More »نواز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے ہار گیا تو دوبارہ لندن بھاگ جائے گا،معاشرے امر باالمعروف و نہی عن المنکر پر نہیں چلتے وہ تباہ ہو جاتے ہیں عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا نام الیکشن تک ای سی ایل پر ڈالا جائے ہار گیا تو دوبارہ لندن بھاگ جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آٹھ فروری کو جو سماں ہوگا …
Read More »عمران خان ، شاہ محمودقریشی ،فواد چودھری، حبا فواد ،پرویز الہٰی اور صنم جاوید الیکشن کیلئے نااہل قرار
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنمائوں کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی ،فواد چودھری، حبا فواد ، خرم لطیف کھوسہ ،چودھری پرویز الہٰی اور صنم جاوید کو بھی الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس علی باقر …
Read More »دنیا کی طاقتور ترین 10 کرنسیاں کون سی ہیں؟ امریکی میگزین کی رپورٹ
امریکی ڈالر دنیا بھر میں استعمال ہونے والی نمایاں ترین کرنسی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آیا یہ دنیا میں سب سے طاقتور کرنسی بھی ہے؟ معروف امریکی جریدے ’فوربز‘ نے اپنی حالیہ رینکنگ میں امریکی ڈالر کو طاقتور ترین کرنسیوں کی فہرست میں 10واں نمبر دیا ہے۔فوربز نے …
Read More »مسلح افواج نے ایک دن قبل پاکستان میں ’ایرانی دہشت گرد گروپ‘ کو نشانہ بنایا،ایران کے وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج نے ایک دن قبل پاکستان میں ’ایرانی دہشت گرد گروپ‘ کو نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک …
Read More »پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان میں ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی
پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان میں ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنی مختصر پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان میں موجود ایرانی سفیر کو واپس جانے کا کہہ دیا ہے۔ انہوں …
Read More »آصفہ بھٹو زرداری کراچی میں پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم چلانے کے لیے میدان میں
عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو بَلّے کے نشان سے محروم ہونا پڑا ہے جس کے باعث اس کے امیدوار اب آزاد حیثیت میں انتخابات لڑ رہے ہیں۔ ان امیدواروں کو الیکشن کمیشن کی جانب سے مختلف انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں۔ پارٹی …
Read More »