Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 90)

Kazmi_572

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب آنے کی دعوت دے دی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب آنے کی دعوت دے دی۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف برائے سیاسی امور محمد جمشیدی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان …

Read More »

بھارت سب سے زیادہ جنگی ہتھیار خریدنے والا ملک ہے، عالمی ادارے کا انکشاف

اسٹاک ہوم: بھارت گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ جنگی ہتھیار اور دفاعی سامان خریدنے والا ملک ہے، یہ انکشاف سویڈن کے ممتاز تھنک ٹینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں کیا ہے۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس آئی پی آر آئی) کی جاری کردہ …

Read More »

آٹا، آلو، ٹماٹر، چینی، چائے کی پتی، دودھ، گوشت اور گھی سمیت 28 اشیا مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد: آٹا، ٹماٹر، گھی، چائے کی پتی، دودھ، اور گوشت سمیت 28 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگی ہو گئی ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار جائزہ رپورٹ کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی مزید 0.96 فیصد بڑھ گئی ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے عمران خان کو 8 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے عمران خان کو 8 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے اسلام آباد کے 5 اور لاہور کے 3 …

Read More »

کیا پاکستان تحریک انصاف اور حکومت مذاکرات کی طرف بڑھ رہے ہیں؟

پاکستان میں سخت کشیدہ سیاسی صورت حال کے دوران دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی طرف سے بات چیت کی دعوت دی گئی ہے جس کو سیاسی مبصرین اہم قرار دے رہے ہیں۔ ایک دوسرے کے خلاف سخت بیان بازی اور اقدامات کے بعد مذاکرات کی طرف یہ پیش رفت اس …

Read More »

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی گئی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی گئی اور 18 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا گیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے سابق وزیر …

Read More »

سی این این کے مطابق ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کے علاقائی نتائج

ڈیموکریٹس سے وابستہ اور جو بائیڈن حکومت کے قریبی امریکی نیوز نیٹ ورک سی این این نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تجزیے میں اس معاہدے کے کچھ علاقائی نتائج کا جائزہ لیا ہے جو امریکیوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایران اور …

Read More »

اردوان کا نیٹو میں شمولیت کیلئے فن لینڈ کی حمایت کا اشارہ

انقرہ :ترک صدر رجب طیب اردوان نے اشارہ دیا ہے کہ ترکیہ جلد ہی فن لینڈ کی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن ( نیٹو ) میں شمولیت کی درخواست کی توثیق کر سکتا ہے اور اسے سویڈن سے علیحدہ فوجی اتحاد میں شامل ہونے کی اجازت دے سکتا ہے۔ غیر ملکی …

Read More »

ملکی حالات کے باعث اس وقت فوج الیکشن ڈیوٹی کے لیے دستیاب نہیں ہے، وزارت دفاع

وزارت دفاع نے الیکشن ڈیوڈی کےلیے فوجی اہلکاروں کی فراہمی سے انکار کردیا اور کہا کہ ملکی حالات کے باعث اس وقت پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ وزارت دفاع کے حکام کے مطابق فوج کے بنیادی فرائض میں سرحدوں اور ملک کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ …

Read More »

کیا پاکستان کے تعلیمی اداروں میں اسرائیلی سرمایہ کاری ہو رہی ہے؟

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) پاکستان چونکہ سنہ1947ء میں انگریزوں کی غلامی سے نجات پا کر آزاد ہوا تھا اور یہ حقیقت ہے کہ برطانوی استعمار نے تقریباً دو سو سال تک برصغیر پر حکومت کی اور اس دوران ہندو اور مسلمانوں پر راج کیا۔ جس وقت پاکستان آزاد ہوا …

Read More »