Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 91)

Kazmi_572

تہران-ریاض معاہدہ اور اس سے جڑے حقائق

(ترتیب و تنظیم: ڈے اے نقوی) ایران خطے میں سفارت کاری کی بھرپور اننگ کھیل رہا ہے۔ جس کی حالیہ مثال سعودی عرب کے ساتھ 10 مارچ کو ہونے والا معاہدہ ہے۔ یہ معاہدہ چین کے شہر بیجنگ میں انجام پایا۔ جس وقت معاہدے پر دستخط ہوئے، اس وقت تین …

Read More »

دارالافتا جامعہ نعیمیہ نے توشہ خانہ کے قانون کو غیر شرعی قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کر دیا

دارالافتا جامعہ نعیمیہ نے توشہ خانہ کے قانون کو غیر شرعی قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کر دیا۔ فتویٰ کے متن میں کہا گیا ہے کہ حکومتی عہدیداروں کا توشہ خانہ کے تحائف 20 فیصد یا 50 فیصد پر خریداری شرعا درست نہیں ہے،ملنے والے تحائف سربراہان مملکت اور وزرا …

Read More »

موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا منصوبہ

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے فیصلے کیے گئے۔ انہوں نے اسلام آباد میں رمضان کے دوران غریب اور متوسط …

Read More »

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اتوار کو دن دو بجے مینار پاکستان پر جلسہ کا اعلان کر دیا

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اتوار کو دن دو بجے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری قوم کو مل کر جدوجہد کرنی ہو گی۔انہوں نے پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا توشہ خانہ کیس میں دودھ …

Read More »

پی ٹی آئی کا کل دوبارہ ریلی نکالنے کا اعلان، قیادت عمران خان کریں گے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے کل دوبارہ ریلی نکالنے کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت سابق وزیراعظم عمران خان کریں گے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے بتایا ہے کہ ریلی کل دوپہر دو بجے زمان پارک سے نکالی جائے گی اور داتا دربار …

Read More »

الیکشن کمیشن، قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے ہیں، اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے تحت صوبہ خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی 24، اسلام آباد کی 3 اور بلوچستان کی ایک نشست …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے 2002 سے لے کر اب تک کے توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ پبلک کردیا

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے 2002 سے لے کر اب تک کے توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔446 صفحات پر مشتمل 2002 سے لے کر 2023 کے ماہ رواں تک توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ جاری کیا گیا ہے جس میں …

Read More »

آزادکشمیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے جاریہ بلا سود قرضہ پروگرام کی پراگرس کے حوالہ سے جائزہ اجلاس

مظفرآباد (ویب ڈیسک)مینجنگ ڈائریکٹرسمال انڈسٹریز کارپوریشن عامر محمود مرزا کی زیر صدارت آزادکشمیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے جاریہ بلا سود قرضہ پروگرام کی پراگرس کے حوالہ سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر انتظامیہ وحید احمد خان،ڈائریکٹر پراجیکٹس سردار عبدالخالق عباسی، ڈپٹی ڈائریکٹر بشارت حسین حیدری، انچارج اخوت پروگرام …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل

جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ سابق رکن …

Read More »

عمران خان کا ظل شاہ قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ظل شاہ قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ویڈیو لنک خطاب میں انہوں نے کہا کہ عدلیہ سے کہتا ہوں کہ کارکن کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ …

Read More »