Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 93)

Kazmi_572

برطانیہ میں 18سال تک طلبہ کے لیے ریاضی کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

برطانیہ میں 18سال تک طلبہ کے لیے ریاضی کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک نے برطانوی نظام تعلیم میں بڑی تبدیلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس نئے منصوبے کے تحت 18برس کی عمر تک …

Read More »

امریکی صدر نے بھارتی نژاد بزنس مین کو عالمی بینک کا صدر نامزد کردیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بھارتی نژاد امریکی بزنس مین اجے بانگا کو ورلڈ بینک (عالمی بینک) کا نیا صدر نامزد کردیا ہے۔مؤقرامریکی اخبار نیویارک ٹائمز اوربرطانوی خبر رساں ایجنسی ’روئٹرز‘ کے مطابق 63 سالہ اجے بانگا جنہیں بھارتی ایوارڈ پدما شری سے بھی نوازا جا چکا ہے …

Read More »

رانا ثناء اللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، یاسمین راشد کا الزام

تحریک انصاف کی سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر الزام عائد کردیا کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں۔ یاسمین راشد نے عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد ظاہر شاہ چیئرمین نیب تعینات

آفتاب سلطان کے استعفے کے بعد ظاہر شاہ کو چیئرمین نیب کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ کو قومی احتساب ترمیمی ایکٹ 1999 کے سیکشن 6 بی کے تحت تعینات کیا گیا ہے۔ وہ نئے چیئرمین نیب کے تقرر تک اپنی ذمہ داریاں انجام …

Read More »

اس وقت جیل بھرو تحریک کے تحت پی ٹی آئی کے 200 سے زائد کارکن جیلوں میں قید ہیں،فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت جیل بھرو تحریک کے تحت پی ٹی آئی کے 200 سے زائد کارکن جیلوں میں قید ہیں۔ سنیچر کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ بار کا الیکشن، 130 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون سیکریٹری منتخب

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی 130 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون وکیل سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئی ہیں۔ سنیچر کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایڈوکیٹ صباحت رضوی نے چار ہزار 310 ووٹ حاصل کیے۔ ان کے مخالف امیدوار میاں عرفان …

Read More »

امارات اور "اسرائیل”کے اشتراک بغیرکپتان جنگی بحری جہاز تیار

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات اور قابض اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعلقات کی جلو میں دونوں ممالک کی دفاعی کمپنیوں کی طرف سے تیار کردہ پہلا بغیر کپتان فوجی جہاز (بغیر کیپٹن) آج منظر عام پر آیا ہے۔ یہ جہازجدید سینسرز اور امیجنگ سسٹم سے لیس ہے اور اسے نگرانی، …

Read More »

امریکہ کی منافقت جاری رہی تو ایران پلان بی پر عمل کرے گا،ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران جوہری مذاکرات میں اختلافات کے حل کے لیے سفارت کاری کا خیرمقدم کرتا ہے، انہوں نے ایران کو مورد الزام ٹہرانے کے حوالے سے واشنگٹن کو اس کے منافقانہ رویے پر خبردار کیا۔ ایرانی وزری خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یہ بات بغداد …

Read More »

پاکستان میں اسرائیل لابی کی سرگرمیاں اور حکومت کی خاموشی

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابومریم) (حصہ سوم) پاکستان میں جہاں ایک طرف امریکی اور برطانوی شہریت کے حامل پاکستانی نژاد شہری اسرائیل کے لئے سرگرمیاں کرنے میں ملوث ہیں، وہاں ساتھ ہی ساتھ پاکستان کی مقامی اور خاص طور پر حیران کن بات یہ ہے کہ مذہبی شخصیات بھی بہتی گنگا …

Read More »