سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے تحفظات کا اظہار کر دیا اور کہا کہ یہ ازخود نوٹس کیس نہیں بنتا۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل …
Read More »Kazmi_572
مسلمان لڑکیوں کو ورغلانے والوں کو پارٹی کی جانب سے ہر قسم کی سیکیورٹی اور ملازمت فراہم کی جائے گی،انتہا پسند بھارتی جماعت سری رام سینا کے سربراہ پرامود متھالک
نئی دہلی: انتہا پسند بھارتی جماعت سری رام سینا کے سربراہ پرامود متھالک نے انتہا پسند نوجوانوں سے کہا ہے کہ مسلمان لڑکیوں کو ورغلانے والوں کو پارٹی کی جانب سے ہر قسم کی سیکیورٹی اور ملازمت فراہم کی جائے گی۔ مؤقر بھارتی انگریزی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق بھارتی …
Read More »جیل بھرو تحریک شروع: شاہ محمود، اسد عمر اور اعظم سواتی سمیت اہم رہنماوں نے گرفتاری دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیل بھرو تحریک کا لاہور سے آغاز کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی، اسد عمر، عمر سرفراز چیمہ اور اعظم سواتی سمیت اہم رہنماوں نے خود گرفتاری دی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکن قیدیوں والی گاڑی کی …
Read More »مگر مچھ کے آنسو نہ بہائیں، لوگوں کو یہ نہ کہیں کے مہنگائی کیلئے تیار ہو جائیں، لوگ مہنگائی کے لیے نہیں کسی اور چیز کے لیے تیار ہیں، عمران خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مگر مچھ کے آنسو نہ بہائیں، لوگوں کو یہ نہ کہیں کے مہنگائی کیلئے تیار ہو جائیں، لوگ مہنگائی کے لیے نہیں کسی اور چیز کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے …
Read More »آئی ایم ایف سے معاملات آخری مراحل میں ہیں جو آئندہ چند روز میں طے پا جائیں گے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاملات آخری مراحل میں ہیں جو آئندہ چند روز میں طے پا جائیں گے۔۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور اتحادی جماعتوں کے دیگر وزرا کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آئی آیم ایف …
Read More »توشہ خانہ کے تحائف، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نیب میں طلبی
پاکستان میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کے تحائف رکھنے کی انکوائری میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔منگل کو نیب راولپنڈی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں عمران خان کو نو مارچ …
Read More »پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی ہے
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی ہے، لاہور قلندرز کو کراچی کنگز نے جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا تھا۔ کراچی کنگز کی جانب سے جانب سے جیمز وِنس نے 46، میتھیو …
Read More »نیب میں دیگر اداروں کی مداخلت برداشت نہیں کر سکتا، چیئرمین نیب آفتاب سلطان مستعفی
مستعفی چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا کہنا ہے کہ نیب میں دیگر اداروں کی مداخلت برداشت نہیں کر سکتا۔ نیب ہیڈکوارٹرز میں مستعفی چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ نیب میں دیگر اداروں کی مداخلت برداشت نہیں کر سکتا، نیب افسران غیر قانونی اور غیر …
Read More »شاہ محمود قریشی کا کل گرفتاری دینے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان فواد چودھری نے کہا کہ کل لاہور سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ کل ہی گرفتاری دیں گے۔ کل سے سینکڑوں کارکن گرفتاریاں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …
Read More »ملک بھر میں شعبان کا چاند نظر آ گیا، یکم شعبان 22 فروری 2023 بروز بدھ کو ہو گی
ملک بھر میں شعبان کا چاند نظر آ گیا، یکم شعبان 22 فروری 2023 بروز بدھ کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت اجلاس کوہسار بلاک پاک سیکرٹریٹ کی چھت پر منعقد ہوا، جب کہ دیگر شہروں میں زونل کمیٹیوں کے …
Read More »