کیپ ٹاؤن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے دی۔ کیپ ٹاؤن میں جاری ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئر لینڈ کو 166 رنز کا ہدف دیا …
Read More »Kazmi_572
امریکی صدارتی الیکشن، بھارتی نژاد نکی ہیلی کا سابق ’باس‘ ٹرمپ کو چیلنج
امریکہ کے صدارتی الیکشن کی دوڑ میں جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنے کی باضابطہ دوڑ میں شامل ہو گئی ہیں۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینے …
Read More »سابق وزیر اعظم عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
سابق وزیر اعظم عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ عمران خان نے صدرِ مملکت اور افواجِ پاکستان کے سپریم کمانڈر ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے، جس میں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی جانب سے حلف کی …
Read More »لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔عدالت عالیہ نے اس ضمن میں کہا ہے کہ عمران خان کو ساڑھے چھ بجے عدالت میں پیش ہونے کا وقت دیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے، اس لیے درخواست ضمانت مسترد کرتے …
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی کا راجا ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا دفاع
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے لاہور ہائی کورٹ کو بتایا کہ قائد حزب اختلاف راجا ریاض کی تعیناتی قانون کے مطابق ہے اور پارلیمنٹ کے اندرونی معاملات ہونے کی وجہ سے اس کارروائی کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ راجا پرویز اشرف کی جانب …
Read More »عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کی بنیادی وجہ داخلی تبدیلیاں تھیں: روسی سفیر
اسلام آباد:پاکستان میں تعینات روسی سفیر ڈنیلا گانیچ نے کہا ہے کہ عمران حکومت کو ہٹانے میں بہت سے عوامل کارفرما تھے۔روسی سفیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کی بنیادی وجہ داخلی تبدیلیاں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا جب کسی سے …
Read More »القدس آپریشن قابض اسرائیل کے لیے چیلنج کا پیغام ہے: القانوع
مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس شہر میں سوموار کی بہادرانہ کارروائیاں اسرائیلی کابینہ اور اس کے انتہا پسند لیڈروں کے لیے چیلنج کا پیغام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس میں تازہ مزاحمتی کارروائیاں بیت المقدس …
Read More »صدر ایران کا دورہ، چین ایران اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات نئی تبدیلی کی راہ پر گامزن
(تحریر: حسن عقیقی سلماسی) ایران اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات نئی تبدیلی کی راہ پر گامزن ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ چین کے ساتھ ہی بیجنگ میں دونوں ممالک کے تاجروں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزارت خارجہ کے اقتصادی سفارت کاری کے نائب وزیر مہدی …
Read More »عمران خان کے سلیکٹرز چلے گئے ان کی کہانی ختم ہو چکی ہے، مریم نواز
(نسیم شاہد) فرمایا ہے مریم نواز نے کہ عمران خان کے سلیکٹرز چلے گئے ان کی کہانی ختم ہو چکی ہے۔ مریم نواز کی تقریروں کا 90 فیصد حصہ عمران خان کے تذکرے و تنقید پر مبنی ہوتا ہے۔ عمران خان کی کہانی اگر ختم ہو گئی تو مریم نواز …
Read More »دہشت گردی کیس: عدم حاضری پر عمران خان کی درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ بدھ کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی درخواست سماعت جج راجہ جواد عباس حسن نے کی۔ …
Read More »