وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فنانس سپلیمنٹری بل 2023 قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کر دیا ہے جس کے تحت مختلف اشیاء پر جی ایس ٹی کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل وفاقی حکومت نے منی بجٹ سے پہلے جنرل …
Read More »Kazmi_572
اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچا تو عدلیہ کے گھوڑے پر بیٹھ کر آنا چاہتے ہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچ لیا تو عمران خان عدلیہ کے گھوڑے پر بیٹھ کر آنا چاہتے ہیں اور اگر قمر جاوید باجوہ سپر کنگ تھےتو عمرا ن خان کیا تھے؟ لاہور میں پارٹی کے نوجوان رہنماؤں سے خطاب …
Read More »وفاقی کابینہ نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ٹیکس بلز 2023 کی منظوری دے دی ہے
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ٹیکس بلز 2023 کی منظوری دے دی ہے۔اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر لگژری آئٹمز پر ٹیکس لگانے کی …
Read More »بریت کی درخواست مسترد، شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے سے بریت کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف …
Read More »ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 25 ہزار سے بڑھ گئیں
انقرہ: ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہزار سے بڑھ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہزار تجاوز کر گئی جبکہ ترکیہ میں زلزلے سے 66 ہزار 132 افراد زخمی ہوئے۔ شام میں …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنیکا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دے دیا ہے۔پنجاب اسمبلی کیلئے انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے اپنے فیصلے میں …
Read More »بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا
بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ جنگی جنون میں مُبتلا بھارت کو ایک اور شرمندگی کا سامنا، طاقت کے نشے میں چُور ہندوستان ایک مرتبہ پھر خطے کے امن کو تباہ …
Read More »اگر حکومت انہیں گرفتار کرتی ہے تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ اُن پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رجیم چینج کا خود اعتراف کیا ہے، ان کے خلاف فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہیے۔ وائس آف امریکا اردو کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ’اس …
Read More »چین کے ساتھ مقابلہ کریں گے لیکن تنازع نہیں چاہتے، صدر جو بائیڈن
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مکمل مقابلہ کریں گے لیکن تنازع نہیں چاہتے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر جو بائیڈن نے امریکی ٹیلی ویژن پی بی ایس کو دیے گئے انٹرویو میں مبینہ جاسوس غبارے کا حوالے دیتے ہوئے …
Read More »آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی کےلئے 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات ہوئے، پاکستان کے ساتھ ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے۔ وزیراعظم شہباز …
Read More »