Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 99)

Kazmi_572

یورپ ہماری فتح تک ہمارے ساتھ رہے گا : یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف :یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یورپ ہماری فتح تک ہمارے ساتھ رہے گا، چند یورپی رہنماؤں نے کیف کو جدید لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

ہندوستان اور غاصب صیہونی حکومت میں بڑھتی قربتیں، ایک اور فوجی معاہدے کو تیار

نئی دہلی:ہندوستان اورغاصب صیہونی ریاست عسکری میدان میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔صیہونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان اور غاصب صیہونی ریاست دفاعی میدان میں باہمی تعاون کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔   ہندوستان میں 13سے …

Read More »

فوج اورعدلیہ سمیت دیگراداروں کےخلاف کوئی بات نہیں کی جائے گی،الیکشن کمیشن نے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کےلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

فوج اورعدلیہ سمیت دیگراداروں کےخلاف کوئی بات نہیں کی جائے گی۔الیکشن کمیشن نے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کےلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ نظریہ پاکستان کےمنافی کوئی فعل نہیں کیا جائےگا۔ ملکی آزادی اور سالمیت کیخلاف کوئی بات نہیں کی جائےگی۔ انتخابی عمل …

Read More »

لاہور ہایکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ہایکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کی پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔آئی جی پنجاب عثمان انور عدالت کے رو برو پیش ہوئے ۔جسٹس جواد حسن نے آئی …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ افضل گورو پر عائد الزامات ثابت نہیں ہو سکے، تنویر الیاس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت کی سپریم کورٹ کی طرف سے کشمیری حریت پسند راہنما افضل گورو کوبے گناہ پھانسی دینا ہندوستان کے عدالتی نظام اور ہندوستانیوں کے اجتماعی ضمیر کے منہ پر طمانچہ ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ …

Read More »

پاکستان سے یومیہ 50 لاکھ ڈالرز کی اسمگلنگ، افغان حکومت کی لائف لائن قرار، تحقیقاتی رپورٹ

لندن: پاکستان سے یومیہ 50 لاکھ امریکی ڈالرز اسمگل ہو کر افغانستان پہنچتے ہیں جب کہ اس کی یومیہ ضرورت ایک سے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز ہے۔ مؤقر بزنس جریدے ’دی بزنس اسٹینڈرڈ‘ نے ممتاز اخبار بلوم برگ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سے ہونے والی ڈالرز کی …

Read More »

نئی پارٹی بنانے کی کوششیں مجھے سربراہی کی آفر ہوئی، شیخ رشید کا دعوی

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ مجھے کہا جارہا ہے کہ نئی پارٹی کی سربراہی کرو، یہ پیٹریاٹ کی طرح نئی پارٹی بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ یہ پنجاب میں الیکشن نہیں کرائیں …

Read More »

پی ٹی آئی وزیراعظم کو اعتمادکاووٹ لینے کا کہے گی، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا امکان موجود ہے،موجودہ حکومت کو 172 ارکان کی حمایت حاصل نہیں، پی ٹی آئی وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے گی۔  انہوں نے کہا کہ لاہورہائی کورٹ نے آج اہم فیصلہ …

Read More »

آئی ایس پی آر کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق خبروں کی تردید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکا سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ ڈی کی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں بےبنیاد ہیں، …

Read More »

کیوں نہ عمران خان کو بلا کر پوچھا جائے کہ اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن کیوں لڑرہے ہیں، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا ہے کہ کیوں نہ عمران خان کو بلا کر پوچھا جائے کہ اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن کیوں لڑرہے ہیں؟ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران انہوں نے ریمارکس دیے کہ ملک میں تمام مسائل کا …

Read More »