وزیر اعظم شہباز شریف کل ایران جائیں گے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد متحدہ عرب امارات روانہ ہوں …
Read More »مشرق وسطی
صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ
ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف علاقوں خاص طور سے مقدس شہروں مشہد , قم , تہران , شیراز اور اسی طرح مختلف دیگر علاقوں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ شہادت کی خبر کا …
Read More »حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر کتنے ہزار میزائل داغے، تفصیلات سامنے آگئيں
موصولہ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان غزہ کی مدد و حمایت کے لئے اٹھ کھڑی ہوئی ہے اور یہ حمایت موجودہ حالات میں اور مستقبل میں بھی فلسطین اور لبنان میں صیہونی دشمن کے جنگی …
Read More »اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی درست وقت پر کریں گے، ایرانی وزیر دفاع
شام میں ایرانی کمانڈر میجر جنرل رضا موسوی کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت پر ایران کا شدید ردِ عمل سامنے آگیا۔ ایرانی وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی درست وقت آنے پر کرے گا۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران …
Read More »غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی علامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس نے غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں 13 اکتوبر کے حملے میں 43 شہری مارے گئے۔ حملے میں امریکی ’جوائنٹ ڈائریکٹ اٹیک امیونیشنز …
Read More »اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے حماس کیخلاف پروپیگنڈے کی نفی کردی
رہا پانے والے ہنستے مسکراتے اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے یرغمالیوں سے حماس کے برے سلوک کے پروپیگنڈے کی نفی کردی۔ ویڈیو میں رہائی پانے والے یرغمالی گرم جوشی سے حماس جنگجوؤں کو الوداع کر رہے ہیں۔ https://twitter.com/QudsNen?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1730160801753776599%7Ctwgr%5Ee94fd06399bb3c509be8085f89e36764a2aa20b6%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1294828 ایک اسرائیلی خاتون تو اللّٰہ حافظ کہہ کر واپسی کے لیے روانہ …
Read More »حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت دوسرے مرحلے میں 39 فلسطینیوں کے بدلے 13 اسرائیلیوں اور چار غیر ملکیوں کو رہا کر دیا
قطری اور مصری ثالثوں نے کہا ہے کہ کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت دوسرے مرحلے میں سنیچر کو رات گئے 39 فلسطینیوں کے بدلے 13 اسرائیلیوں اور چار غیر ملکیوں کو رہا کر دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی …
Read More »غزہ میں سات ہفتوں کی جنگ کے بعد چار روزہ سیزفائز کے پہلے دن 24 یرغمالیوں کو رہا کیا گیا
توقع کی جارہی ہے کہ حماس جنگ بندی کے دوسرے دن اسرائیل سے مزید قیدیوں کے بدلے یرغمالیوں کا تبادلہ کرے گی۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق غزہ میں سات ہفتوں کی جنگ کے بعد چار روزہ سیزفائز کے پہلے دن 24 یرغمالیوں کو رہا کیا گیا …
Read More »اسلامی ریاستوں کو صیہونی حکومت سے سیاسی و معاشی تعلقات ختم کرنے چاہئیں، آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ اسلامی ممالک نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔ کچھ اسلامی ممالک نے ابھی تک مذمت بھی نہیں کی۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی حکومتوں کو …
Read More »مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائیگی: ابو عبیدہ ترجمان القسام بریگیڈ
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ میدان میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائے گی۔ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 4 دنوں میں 62 اسرائیلی گاڑیوں کو …
Read More »