دبئی:دبئی میں سیاحت کے فروغ کے لیے شراب پر عائد 30 فیصد ٹیکس ختم کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی حکومت کا یہ اقدام پڑوسی ملکوں کے مقابلے میں دبئی کو غیر ملکیوں کے لیے مزید پرکشش بنانےکی کوشش سمجھا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں شراب …
Read More »مشرق وسطی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد نے لیفٹیننٹ جنرل عیسیٰ المزروئی کو مسلح افواج کا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد نے لیفٹیننٹ جنرل عیسیٰ المزروئی کو مسلح افواج کا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا۔ قبل ازیں لیفٹیننٹ جنرل المزروئی یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف تھے۔ صدر شیخ محمد نے دوسرے حکم نامے میں …
Read More »اسرائیل کا فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافے کا اعتراف
مقبوضہ بیت المقدس:صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی سروس شاباک نے اعتراف کیا ہے کہ رواں سال فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے دوران انتیس صہیونی مارے گئے۔ نیوز ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق شاباک کا کہنا ہے کہ سن دوہزار بائیس کے آغاز سے اب تک فلسطینیوں نے ایک ہزار …
Read More »نیتن یاہو اور بن سلمان کے درمیان خفیہ گفتگو کا انکشاف:صیہونی میڈیا
یروشلم:صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو اور بن سلمان کے درمیان خفیہ گفتگو کا انکشاف کیا ہے۔ایک عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد اور مقبوضہ علاقے میں کابینہ کی تشکیل کے ذمہ دار نیتن یاہو نے ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے …
Read More »فرانسیسی پولیس مظاہرین پر تشدد سے اجتناب کرے: ایران
تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اس حملے میں مرنے یا زخمی ہونے والوں کے لواحقین اور خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام بالخصوص مسلمانوں، اقلیتوں اور تارکین وطن کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے بہت زیادہ …
Read More »جنوبی امریکا کے ملک چلی کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان
سینتیاگو:چلی کے صدر نے فلسطینی کمیونٹی کے ساتھ کرسمس جشن منانے کے دوران سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کیا۔براعظم جنوبی امریکا کے ملک چلی نے فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان چلی کے صدر گیبرئیل بورک نے چلی میں موجود فلسطینی کمیونٹی کے ساتھ کرسمس کے جشن …
Read More »چینی صدر کا دورہ سعودی عرب اور ہمارے کھانے، کمانے کے امکانات
امریکی سیکرٹری دفاع لائڈ آسٹن نے 3 دسمبر کو ریگن ڈیفنس فورم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’امریکا ایشیا پیسیفک ریجن میں زیادہ طاقتور پوزیشن لے گا۔ چین کو اس خطے میں وہ برتری حاصل کرنے سے روکے گا جو وہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ چین وہ ملک ہے جو ارادہ …
Read More »عرب ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہیں:چین
ریاض:سعودی عرب میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہیں۔”Chen Weiqing” نے "الشرق” ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: چین اور سعودی عرب ترقی اور امن کے دو شراکت دار ہیں۔انہوں نے …
Read More »ایران جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا ہے تو مستقبل غیریقینی ہوگا: سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ’اگر ایران ایک آپریشنل جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا ہے تو مستقبل غیریقینی ہو گا۔ خلیجی ریاستیں اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کےلیے کام کر رہی ہیں۔‘ عرب نیوز اور العربیہ کے مطابق ابوظبی میں ورلڈ پالیسی کانفرنس کے دوران …
Read More »امریکہ کی خواہش ہے کہ ایران بھی شام اور افغانستان بن جائے،جو کہ ممکن نہیں،ایرانی صدر
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ تباہی کی تلاش میں ہیں اور ایک مضبوط ایران بنانے کے بجائے تباہ شدہ ایران بنانا چاہتا ہے۔یہ بات سید ابراہیم رئیسی نے تہران یورنیورسٹی میں طلباء و طالبات کے دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »