Breaking News
    Home / مشرق وسطی (page 11)

    مشرق وسطی

    ایران جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا ہے تو مستقبل غیریقینی ہوگا: سعودی وزیر خارجہ

    سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ’اگر ایران ایک آپریشنل جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا ہے تو مستقبل غیریقینی ہو گا۔ خلیجی ریاستیں اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کےلیے کام کر رہی ہیں۔‘ عرب نیوز اور العربیہ کے مطابق ابوظبی میں ورلڈ پالیسی کانفرنس کے دوران …

    Read More »

    امریکہ کی خواہش ہے کہ ایران بھی شام اور افغانستان بن جائے،جو کہ ممکن نہیں،ایرانی صدر

    ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ تباہی کی تلاش میں ہیں اور ایک مضبوط ایران بنانے کے بجائے تباہ شدہ ایران بنانا چاہتا ہے۔یہ بات سید ابراہیم رئیسی نے تہران یورنیورسٹی میں طلباء و طالبات کے دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ …

    Read More »

    ایرانی میں چار افراد کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی

    ایرانی میں چار افراد کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایران میڈیا کے مطابق چاروں افراد کو اسرائیل کے ساتھ ’خفیہ معلومات کے تبادلے‘ اور ’اغوا‘ کے الزام میں سزا دی گئی تھی جس پر اتوار کو عمل …

    Read More »

    منامہ میں اسرائیلی صدرکا استقبال قابل مذمت اور شرمناک ہے:باسم نعیم

    مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن باسم نعیم نے اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین اور منامہ میں ان کے استقبال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک عرب حکمران کا ایک نسل پرست ریاست کے سربراہ اور سب …

    Read More »

    دہشت گردوں کو ہمسایہ ممالک پرحملے کی اجازت نہیں دیں گے: سید عمارالحکیم

    بغداد: عراق کی حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار الحکیم نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی کے لئے ایک پلیٹ فارم بننا، عراق کے اقتدار اعلی کے لئے نقصان دہ ہے۔ انہوں نے دہشت گرد گروہوں کے تعاقب کے لئے، عراق کی مرکزی حکومت کو اعتماد …

    Read More »

    آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں ایران خطے کی ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہوگیا:جنرل حسین سلامی

    تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور کسی سے نہیں ڈرتا کیونکہ یہ ملک طاقتور ہے۔یہ بات بڑیگڈئیر جنرل حسین سلامی نے جنوبی صوبے فارس کے دارالحکومت شیراز میں لوگوں کے ایک گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ …

    Read More »

    اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت جاری،مزید دو فلسطینی مزاحمت کار شہیدکر دیے گئے

    مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک سینیر فلسطینی مزاحمتی کمانڈر26 سالہ محمد ایمن السعدی المعروف ’ابو الایمن‘ اور ن کے ساتھی 27 سالہ نعیم جمال زبیدی اسرائیلی فوج کی ٹارگٹ کلنگ کارروائی میں شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی مجاھدین کی شہادت کے واقعے پر …

    Read More »

    ایران میں ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے پر 15 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

    ایران میں ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے پر 15 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔ ایرانی عدالت نے ہنگامہ آرائی کرنے والے اور سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے والے 15 افراد کو موت کی سزا سنا دی۔ شمالی ایران کے البرز ڈسٹرکٹ کی انقلابی عدالت کے چیف …

    Read More »

    عنقریب مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے گا،انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویر کا اعلان

    یروشلم:اسرائیل کے انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویر نےکہا ہے کہ مستقبل قریب میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے گا ۔فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جیوش پاور پارٹی کے سربراہ اور دائیں بازو کے انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویر نے، جو …

    Read More »

    جھنڈے سے ’اللہ‘ کا نام کیوں ہٹایا؟ ایران نے فیفا سے امریکہ کی شکایت کر دی

    دوحہ:ایران کی فٹبال فیڈریشن نے امریکہ کی ٹیم کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹس میں اسلامی جمہوریہ کے جھنڈے میں ردو بدل کیے جانے پر فیفا سے شکایت کی ہے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان منگل کو ہونے والے ورلڈ کپ مقابلے سے قبل امریکی ٹیم نے سوشل میڈیا …

    Read More »