فلسطین کی سرزمین پر غاصب اور ناجائز حکومت اسرائیل کے قیام کو 74 سال کا وقت ہو چکا ہے تاہم آج بھی صیہونی حکومت بڑے شدید بحرانوں سے گزر رہی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل، امریکا سمیت متعدد ممالک کی بھر پور حمایت حاصل ہونے کے باوجود اپنے اسٹریٹیجیک …
Read More »مشرق وسطی
دشمن کا ایران کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا مقصد ناکام ہو گیا:ایرانی وزیر خارجہ
تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ سازش جس کا مقصد دہشت گردی کی جنگ شروع کرنا اور درنہایت ایران کو توڑنا تھا ناکام ہوگئی جبکہ ملک میں امریکی اور اسرائیلی اسلحہ پہنچایاگیا اور عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے 76 مراکز کو فعال کیا گیا۔ ایران کے وزیر خارجہ …
Read More »ایران نے 60 فیصد خالص یورینیم کی افزودگی شروع کردی
تہران:بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ معاندانہ قرارداد کے جواب میں ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم (AEOA) نے فردو کی سائٹ میں یورینیم کو 60 فیصد خالصتاً افزودہ کرنا شروع کر دیا۔ گزشتہ جمعرات کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز …
Read More »ایران میں حالیہ فسادات کے دوران 40 غیر ملکیوں کی گرفتاریاں کی گئی
تہران:ایران کی عدلیہ کے ترجمان آج ایک پریس کانفرنس کر رہے ہیں جس میں جس حالیہ فسادات کے عدالتی مقدمات کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت دے رہے ہیں۔ایران کی عدلیہ کے ترجمان مسعود ستایشی آج مقامی میڈیا کے نمائندوں اور صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ کانفرس …
Read More »سعودی عرب میں اظہار رائے ایک حساس مسئلہ بن گیا ہے:تنظیم انسانی حقوق
ریاض:عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں سعودی عرب ہر قسم کی آزادیوں کو کچلنے اور کارکنوں نیز ناقدین پر ظلم و ستم تیز کر کے خاموشی کا بادشاہ بن گیا ہے۔ انسانی حقوق کے حلقوں نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب آزادیوں کو دبانے اور اظہار رائے کے …
Read More »دولہا کی بارات میں تابوت کے اندر آمد، مہمان حیران و پریشان
نیویارک: امریکہ میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شریک تمام مہمان اس وقت حیران و پریشان ہو گئے جب انہوں ںے چند خواتین و افراد کو تابوت ہال میں لاتے دیکھا اور پھر ان کی پریشانی مزید بڑھ گئی جب تابوت میں سے دولہا برآمد ہوا۔ امریکہ کے مؤقر اخبار …
Read More »اوپیک پلس میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
ریاض:”ٹیکٹیکل رپورٹ” انٹیلی جنس ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ "محمد بن زاید” متحدہ عرب امارات کے صدر، سعودی ولی عہد "محمد بن سلمان” نے سعودی عرب کی قیادت میں "اوپیک پلس” تنظیم سے متحدہ عرب امارات کو نکالنے کی دھمکی دی ہے۔ الجزیرہ مرر کے مطابق، ٹیکٹیکل رپورٹ …
Read More »امریکا داعش جیسے کینسر کو خطے میں لایا:سید حسن نصراللہ
بیروت:حزب الله کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصرالله نے مقاومت اسلامی کے یوم شہداء کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں کہا کہ صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر پر شہید احمد القصیر کی فدائی کارروائی کے دن کو یوم شہداء کہا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کو ایسی کارروائی کی …
Read More »قطیف شہر کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
ریاض:سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔مشرقی سعودی عرب کے شہریوں نے ایک سعودی نوجوان «محمد الحساوی» کی تشییع جنازہ میں جو آل سعود کے سکیورٹی اہلکاروں کے انسان سوز تشدد اور ایذاؤں کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا آل سعود مردہ باد …
Read More »اگر صہیونی غاصب حکومت نے سمندری سرحدوں کی حد بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو حزب اللہ کے پاس اتنی طاقت ہے کہ وہ صہیونیوں کو جواب دے سکے،سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
بیروت:حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غاصب صہیونی حکومت کو سمندری سرحدی حد بندی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے تاکید کی کہ حزب اللہ کسی بھی اقدام کے جواب کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ حزب اللہ لبنان کے …
Read More »