Breaking News
Home / مشرق وسطی (page 13)

مشرق وسطی

شہباز شریف کا دورہ، اب سعودی ولی عہد پاکستان آئے گا، اربوں ڈالرز لگائے گا

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد و وزیر اعظم کا 21 نومبر کو دورہ پاکستان کا امکان ہے جس کے لیے رواں ہفتے کے آخر میں سعودی عرب کی خصوصی سیکیورٹی ٹیم پاکستان …

Read More »

ایران میں”باور 373″ میزائل سسٹم کی نقاب کشائی

تہران:ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ "باور 373” دفاعی نظام بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنا اور 305 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ بات بریگیڈئیر جنرل محمد رضا آشتیانی نے اتوار کے روز "باور 373” میزائل سسٹم کی نقاب کشائی اور صیاد 4B …

Read More »

اسرائیل آئندہ 25 سالوں تک نہیں رہے گا،صہیونی ٹی وی چینل کی سروے رپورٹ

یروشلم:غاصب صہیونی آباد کاروں کے ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل (صہیونی حکومت) اگلے 25 سالوں تک نہیں رہے گی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے عربی خبری ادارے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غاصب صہیونی آباد کاروں کے …

Read More »

مغرب کی دھمکیوں اور پابندیوں سے خوفزدہ نہیں،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران میں شمسی کیلنڈر کے اعتبار سے آج 13 آبان ہے، جسے ایران میں ایک قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 13 آبان کے دن کو ایران میں ایک تاریخی حیثیت حاصل ہے، چونکہ اسی دن مختلف ادوار میں تین بڑے اور تاریخی واقعات رونماء ہوچکے …

Read More »

عراقی تیل کی اسمگلنگ اور چوری کا نیٹ ورک بصرہ میں گرفتار

عراق کی قومی سلامتی ایجنسی نے بصرہ میں عراقی خام تیل کی اسمگلنگ اور چوری کے نیٹ ورک کی گرفتاری کا اعلان کیا۔ مذکورہ چینل متعدد اعلیٰ عراقی افسران اور تاجروں کی میزبانی کرتا ہے۔ اس ایجنسی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس کا اعلان کیا اور مزید کہا: …

Read More »

ایران کی جانب سے کینیڈا کے کئی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کینیڈا کے بعض شہریوں اور اداروں پر دہشت گردی اور منافقین ﴿انقلاب مخالف گروہ﴾ کی حمایت کرنے پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق متعلقہ اداروں کی منظوری کے مطابق اور متعلقہ قواعد و ضوابط …

Read More »

اسلامی انقلاب امریکی بالادستی کے لیے چیلنج ہے، جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا میں امریکہ کی جھوٹی بالادستی کے لیے چیلنچ بنا ہوا ہے۔عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر جاری کیے جانے والے ایک بیان میں میجرجنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ …

Read More »

ایران نے سعودی عرب پر حملے کے منصوبے کے بارے میں مغربی میڈیا کے دعوے کو مسترد کردیا

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی اس رپورٹ کو متعصبانہ اور نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران سعودی عرب میں اہداف پر حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے …

Read More »

ہم پھٹنے والا آتش فشاں ہیں،مزاحمتی گروپ عرین الاسود کی اسرائیل کو دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس:مزاحمتی گروپ "عرین الاسود” نے صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: "ہم پھٹنے والا آتش فشاں ہیں۔”غیر ملکی خبر رساں ایجنیسی کی رپورٹ کے مطابق احد نیوز سائٹ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ عرین الاسود مزاحمتی گروپ نے ایک بیان میں صیہونی دشمن کو دھمکی دی …

Read More »

قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ، تہذیب اور ثقافت کا حصہ ہے اور ہم اس خطے میں ہونے والی پیش رفت اور حالات کے بارے میں حساس ہیں،ایرانی صدر

تہران:قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ اور تہذیب کا حصہ ہے، یہاں کی سلامتی اور امن ایران کے لیے انتہائی اہم ہے.ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ، تہذیب اور ثقافت …

Read More »