Breaking News
Home / مشرق وسطی (page 14)

مشرق وسطی

شام کو یہ حق حاصل ہے کہ مقبوضہ جولان کو انیس سو سڑسٹھ کی سرحدوں تک واپس لینے کے لئے عملی اقدام کرے

نیویارک:شام کو یہ حق حاصل ہے کہ مقبوضہ جولان کو انیس سو سڑسٹھ کی سرحدوں تک واپس لینے کے لئے عملی اقدام کرے۔ اس بات کا اعلان اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسّام صباغ نے کیا ہے۔ انہوں نے صاف الفاظ میں کہہ دیا کہ جولان کو واپس …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے دفاعی نظام کا قیام

یروشلم:صہیونی میڈیا، متحدہ عرب امارات سے لی گئی سیٹلائٹ تصاویر میں صیہونی حکومت کے کم از کم دو براق ایئر ڈیفنس سسٹم دکھائے گئے ہیں، جو ان اطلاعات کے مطابق، ایران کی جانب سے مختلف فضائی خطرات سے دفاع کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔ یروشلم پوسٹ اخبار کے مطابق، …

Read More »

دشمن کی فتنہ انگیزیوں سے ایران کو ہرگز نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا،جنرل حسین سلامی

تہران:سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم …

Read More »

امام کعبہ کی بدعنوانی،سعودی ولی عہد نے تحقیقات کا حکم دیدیا

ریاض:العدہ الجدید کے مطابق سعودی ولی عہد نے خانہ کعبہ کے امور کے سربراہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا حکم دے کر اسے مجبور کیا ہے کہ وہ اپنے 600 ملین سعودی ریال کے اثاثوں کو اب بھول جائے۔ سحر نیوز/ عالم اسلام: ذرائع ابلاغ نے العہد الجدید کے حوالے …

Read More »

عراق:فٹبال اسٹیڈیم کے قریب دھماکے سے کھلاڑیوں سمیت 10 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے سے فٹبال کے کھلاڑیوں سمیت10 افراد ہلاک ہوگئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکہ سے دس افراد جاں بحق جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراقی میڈیا کے مطابق دھماکہ فٹ بال اسٹیڈیم سے منسلک گیراج میں ہوا۔ بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے …

Read More »

سعودی حکام نے قطیف کے نو سماجی کارکنوں کو سزائے موت سنا دی

ریاض: قطیفی ایکٹیوسٹ نام کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بتایا گیا ہے کہ آل سعود نے قطیف کے رہنے والے نو شہریوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔رپورٹ کے مطابق، آل سعود کے جاسوسی کے ادارے، اب تک دسیوں شیعہ مسلمانوں کو گرفتار کرکے سزائے موت سنا چکے ہیں۔ بتایا …

Read More »

ایران کے شہر شیراز میں امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے فرزند حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی ﴿ع﴾ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

تہران:ایران کے شہر شیراز میں امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے فرزند حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی ﴿ع﴾ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ ایران کے شہر شیراز میں امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے فرزند حضرت شاہ چراغ …

Read More »

ایران کا ’موساد‘ کے 10 ایجنٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ

تہران: ایرانی حکام نے اپنی سرزمین پر اسرائیلی موساد کے ایجنٹوں کے ایک سیل کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا، جس کا مقصد "مغربی آذربائیجان میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں سرگرم انٹیلی جنس فورسز کی جاسوسی کرناتھی۔ ایرانی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق یہ سیل جو 10 ایجنٹوں …

Read More »

بن سلمان حرمین شریفین کی بے حرمتی کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے، سعودی سوشل ایکٹویسٹ

ریاض:سعودی عرب کی جانب سے لبنانی خاتون گلوکارہ کی میزبانی پر تنقید کرتے ہوئے ایک سعودی ایکٹویسٹ نے اس بات پر زور دیا کہ ریاض حکومت اس لبنانی گلوکارہ کو لاکھوں ڈالر ادا کر رہی ہے تاکہ حرمین شریفین کی خاک کی بے حرمتی کے لئے اس کا خواب پورا …

Read More »

عمرہ زائرین کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی، فوائد کیا ہیں؟

سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ بیرون مملکت سے عمرہ ویزے پرآنے والے زائرین کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔ سبق نیوز نے وزارت حج وعمرہ کے ٹوئٹرپرجاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ بیرون مملکت سے عمرہ ویزے پرآنے والے زائرین کو انشورنس پالیسی …

Read More »