Breaking News
Home / مشرق وسطی (page 15)

مشرق وسطی

سعودی ولی عہد نے عالمی سپلائی چین انیشیٹیو کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عالمی سپلائی چین انیشیٹیو کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عالمی سپلائی چین انیشیٹیو کے اعلان سے سعودی عرب کو دنیا میں سپلائی چین کا اہم ملک بنایا جائے گا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا …

Read More »

قومی مفادات اور سلامتی ہماری سرخ لکیر ہیں:ایرانی بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور

تہران:پاسدران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ قومی مفادات اور سلامتی ہماری سرخ لکیر ہیں اور ہماری مسلح افواج طاقتور ہیں اور اگر کوئی اس کے خلاف کاروائی کریں تو ہم اس سے ضرور نمٹیں گے۔یہ بات بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے جمعرات کے روز صوبے …

Read More »

‘اسرائیل’ فلسطینیوں پر ظلم ڈھا رہا ہے: نمائندہ اقوام متحدہ

مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے منگل کو عوام کے لیے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ادارے کی کارروائیاں "ظلم” کے مترادف ہیں۔ اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیس …

Read More »

سعودی عرب کا بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت نہ ماننے کے آسٹریلوی اقدام کا خیرمقدم

ریاض:سعودی عرب نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم نہ کرنے کے آسٹریلوی اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ عالمی برادری بھی فلسطین کے معاملے پر انصاف سے کام لے گی، عالمی برادی کو چاہیے کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق …

Read More »

خطے میں سب سے زیادہ تخریب کاری،فسادات میں امریکہ کا کردار ہے:ایرانی صدر

امریکی صدر کے بے بنیاد بیانات امام خمینی کا قول یاد دلاتے ہیں کہ ” امریکہ شیطان بزرگ ہے”، صدر رئیسی ایران کے صدر نے کہا کہ امریکی ایرانی قوم کے ہر اچھے، اختراعی اور تخلیقی اقدام سے غضبناک ہوتے ہیں اور ایران میں کسی چیز میں کمی یا مشکلات …

Read More »

ایران کا جوہری مسئلہ یوکرین کے بحران سے متاثر نہیں ہونا چاہیے:قطر

دوحہ: قطری وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک نہیں چاہتا کہ یوکرین کے بحران سے ایران کا جوہری مسئلہ متاثر ہوئے۔یہ بات شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ہفتہ کے روز استنبول میں اپنے ترکی ہم منصب داود چاوش اوغلو کے ساتھ منعقدہ ایک مشترکہ پریس …

Read More »

ایران کا اسلامی نظام تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر، مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں، اعلی سول اور فوجی حکام نیز بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات …

Read More »

اپنے مفادات کا تحفظ کرینگے:سعودی عرب نے جوبائیڈن کی دھمکی مسترد کردی

سعودی عرب نے خام تیل کی پیداوار میں کمی پر امریکی صدر کے بیان کو مسترد کردیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے مفادات کا ہر حال میں تحفظ کرے گا، تیل کی پیداوار میں کمی کی وجوہات …

Read More »

ملک میں کسی کو بھی مداخلت نہیں کرنے دیں گے:ایرانی کمانڈر کا انتباہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئرکمانڈر جنرل عبد الرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو مداخلت کی اجازت نہيں دیں گے۔ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر عبد الرحیم موسوی نے کہا کہ مسلح افواج ایک دوسرے کی حامی ہیں اور ملک کی سیکورٹی اور چیلنجز کا …

Read More »

دشمن افواہین پھیلانے اور نفسیاتی جنگ سے ذہنوں کو الجھانے کی کوشش کرتا ہے: ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر نے ملک میں حالیہ فسادات کے پہلوؤں اور ان کے پس پردہ ہاتھوں کی وضاحت کی جہاد اور عوام کو آگاہی دینے کو ملک کے محبوں اور میڈیا والوں کے اہم فرائض قرار دیا تا کہ دشمن حقایق کو مسخ کرنے میں ناکام رہے۔ انہوں نے اس …

Read More »