Breaking News
Home / مشرق وسطی (page 16)

مشرق وسطی

ملک میں کسی کو بھی مداخلت نہیں کرنے دیں گے:ایرانی کمانڈر کا انتباہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئرکمانڈر جنرل عبد الرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو مداخلت کی اجازت نہيں دیں گے۔ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر عبد الرحیم موسوی نے کہا کہ مسلح افواج ایک دوسرے کی حامی ہیں اور ملک کی سیکورٹی اور چیلنجز کا …

Read More »

دشمن افواہین پھیلانے اور نفسیاتی جنگ سے ذہنوں کو الجھانے کی کوشش کرتا ہے: ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر نے ملک میں حالیہ فسادات کے پہلوؤں اور ان کے پس پردہ ہاتھوں کی وضاحت کی جہاد اور عوام کو آگاہی دینے کو ملک کے محبوں اور میڈیا والوں کے اہم فرائض قرار دیا تا کہ دشمن حقایق کو مسخ کرنے میں ناکام رہے۔ انہوں نے اس …

Read More »

حزب‌ الله کے حملے کا امکان موجود ہے، موساد کا دعویٰ

یروشلم:صیہونی وزیر جنگ "بنی گینٹز” گذشتہ شام لبنانی بارڈر پر موجود اپنی فورسز کو الرٹ رہنے کا حکم دے چکے ہیں۔ بنی گینٹز نے اسرائیلی فوج کو چند دنوں کی جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیا ہے، کیونکہ صیہونی حکام کے مطابق لبنانی مقاومتی تحریک حزب اللہ کے ساتھ …

Read More »

عوام نے ایران کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنایا،آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

تہران:ایرانی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ عوام کی بھرپور موجودگی نے اسلامی ایران کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز کوآپریٹو، محنت اور سماجی بہبود کی …

Read More »

دبئی، عبادت گزاروں کے گاؤں میں نو تعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا

دبئی: عبادت گزاروں کے گاؤں میں نو تعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مؤقر بھارتی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ اور او پی انڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ نوتعمیر شدہ ہندو مندر کا افتتاح متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے ہم آہنگی اور بقائے باہمی …

Read More »

سلمیٰ الشہاب کیس: آل سعود حکومت شدید بین الاقوامی تنقید کی زد میں

ریاض:خواتین کے حقوق کی محافظ ڈاکٹر سلمیٰ الشہاب کے خلاف 34 سال قید کی سزا کی بین الاقوامی مذمت۔ یہ حکم جزیرہ نما عرب میں مخالفین، کارکنوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کے خلاف آل سعود حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے کریک ڈاؤن کے دائرے میں آیا ہے۔ …

Read More »

مہیسا امینی کی موت؛ امریکہ اور اسرائیل کا بدامنی پھیلانے کا منصوبہ تھا:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات کے بارے میں فرمایا کہ بغیر تحقیق کے ردعمل، سڑکوں پر آنا، ہنگامہ آرائی اور لوگوں کے لئے عدم تحفظ پیدا کرنا اور قرآن، مسجد، حجاب، بینک اور عام لوگوں کی گاڑیوں پر حملہ کرنا معمول کی بات نہیں تھی بلکہ اس کی …

Read More »

موجودہ اسرائیلی وزیراعظم حزب اللہ کے سربراہ کے سامنے جک گیا ہے:نیتن یاہو

یروشلم:اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے صیہونی وزیراعظم یائیر لاپید کی جانب سے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے مابین سمندری حدود کے تعین کے حوالے سے جاری بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کا …

Read More »

ایران ایسا ملک نہیں جس میں کوئی بغاوت اور انقلاب کر سکے:امیر عبداللیہان

نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ "ایران ایسا ملک نہیں ہے جس میں کوئی بغاوت اور انقلاب کرسکے”۔ انہوں نے امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں کوئی اہم خبر نہیں ہے اور حکومت کی تبدیلی نہیں ہوگی۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شامی فوج کے 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے

دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شامی فوج کے 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق ایئرپورٹ اور ملحقہ سیکیورٹی ٹھکانوں پر میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں شام کے 5 فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے …

Read More »