اسرائیلی فوجی غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں داخل ہو گئے ہیں اور انہوں نے اس کے کمروں اور بیس منٹ کی تلاشی بھی لی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بدھ کو اسرائیل نے کہا کہ ہسپتال میں داخل ہونے سے قبل اس کے داخلی دروازوں کر …
Read More »مشرق وسطی
القسام مجاہدین نے 48 گھنٹوں میں دشمن کے 20 ٹینک اور گاڑیاں تباہ کردیں
غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی ہے کہ اس کے مجاہدین نے 48 گھنٹوں کے اندر 20 اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کر دیا ہے۔ ابو عبیدہ نے الجزیرہ سے …
Read More »غزہ کا الشفا ہسپتال غیر فعال، صیہونی فورسز نے دروازوں پر ٹینک کھڑے کر دیئے
غزہ:غزہ کا سب سے بڑا الشفا ہسپتال عملی طور پر غیر فعال ہو گیا، اسرائیلی فوج نے ہسپتال کے دروازوں کے سامنے ٹینک کھڑے کر دیئے۔ہسپتال میں بجلی اور آکسیجن نہ ہونے سے 6 نومولود اور 9 دیگر مریض دم توڑ گئے، الشفا ہسپتال کے اطراف حماس اور اسرائیلی فوج …
Read More »اردنی پارلیمنٹ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ
عمان:اردن کی پارلیمنٹ نے غزہ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں قانونی کمیٹی کوضروری سفارشات مرتب کرکے حکومت کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردنی پارلیمنٹ کے اسپیکر احمد الصفدی نے …
Read More »غزہ سے شہریوں کا مصر کے لیے انخلاء نہیں کیا گیا: حماس
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز رفح کراسنگ کے ذریعے کسی بھی زخمی فلسطینی یا دوہری شہریت کے حامل افراد کو غزہ کی پٹی سے مصر نہیں جانے دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حماس کے ایک رُکن نے بتایا کہ کراسنگ …
Read More »اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اتوار کو علی الصبح بمباری کی جس میں وزارت صحت کے حکام کے مطابق 33 افراد جاںبحق
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اتوار کو علی الصبح بمباری کی جس میں وزارت صحت کے حکام کے مطابق 33 افراد مارے گئے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق حملہ اس وقت ہوا جب اسرائیل نے امریکی کی جانب سے امداد کی …
Read More »غزہ پر غاصب فوج کی بمباری میں 2 ہزار سے زیادہ اسکولی بچے شہید
غزہ میں فلسطینی حکومت کے پریس دفتر کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک مختلف جماعتوں کے 2510 اسکولی بچے شہید ہوگئے ہی۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں واقع فلسطینی حکومت کے پریس دفتر کے ترجمان نے بتایا کہ …
Read More »سرنڈر کریں یا موت کیلئے تیار رہیں ، تیسرا آپشن نہیں ، اسرائیل کی حماس کو دھمکی
اسرائیلی وزیر دفاع یووا گیلنٹ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ حماس یا تو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالے یا مرنا کے لیے تیار رہے، اُن کے پاس اب کوئی تیسرا آپشن نہیں بچا ہے۔ اسرائیل غزہ پر مسلسل 27 دنوں سے بارود کی بارش کر رہا …
Read More »غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش بے نقاب
اخبار فائنینشل ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے یورپی حکام سے کہا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے لئے مصر پر دباؤ ڈالیں ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ قاہرہ، …
Read More »بحرین سے اسرائیلی سفیر کو بے دخل کیا جائے:آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
منامہ: آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا: اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو مسترد کرنا اور اس حکومت کے سفیر کو بحرین سے بے دخل کرنا ہی اس ملک کے مقاومتی محاذ کے مطالبات کا بنیادی مرکز ہے۔ بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ …
Read More »