اخبار فائنینشل ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے یورپی حکام سے کہا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے لئے مصر پر دباؤ ڈالیں ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ قاہرہ، …
Read More »مشرق وسطی
بحرین سے اسرائیلی سفیر کو بے دخل کیا جائے:آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
منامہ: آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا: اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو مسترد کرنا اور اس حکومت کے سفیر کو بحرین سے بے دخل کرنا ہی اس ملک کے مقاومتی محاذ کے مطالبات کا بنیادی مرکز ہے۔ بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ …
Read More »اسرائیلی فوج کی جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیا کیمپ پر اسرائیلی فوج نے 6 …
Read More »ایران اور سعودی عرب کے تعلقات عالم اسلام کے مسائل حل کرنے میں مؤثر کردار ادا کریں گے، صدر رئیسی
تہران:صدر رئیسی نے سعودی عرب کے سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرنے کی تقریب میں کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں استحکام خطے اور عالم اسلام کے مسائل کے حل میں مدد کرے گا۔ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ بن سعود …
Read More »حوثی فورسز فلسطین میں جاری جنگ میں شرکت کا ارادہ رکھتی ہیں:عبرانی میڈیا
یروشلم:عبرانی میڈیا نے صیہونی رجیم کے خلاف جنگ میں شرکت کے لیے یمنیوں کی طرف سے اعلان عام پر تشویش کا اظہار کیا۔صہیونی میڈیا نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف نئی دھمکیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ یمن میں حوثی فورسز نے جہاد …
Read More »آیت اللّٰہ خامنہ ای کا اسرائیلی بمباری فوری بند کرنے کا مطالبہ
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے غزہ پر گزشتہ ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جرائم جاری رہے تو دنیا بھر کے مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکتا۔ …
Read More »برطانوی اخبار نے اسرائیلی وزیراعظم کا خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ کو برطرف کردیا
برطانوی اخبار نے اسرائیلی وزیراعظم کا خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ کو نوکری سے برطرف کردیا۔ برطانوی اخبار ’گارڈین‘ کے کارٹونسٹ اسٹیو بیل کو برطرف کردیا گیا، اسٹیو بیل کے کارٹون میں بنجمن نیتن یاہو کو باکسنگ کے دستانے پہنے اپنے پیٹ پر آپریشن کرنے کی تیاری کرتے ہوئے دکھایا گیا، …
Read More »حماس سے جنگ اربوں ڈالر مہنگی پڑ جائے گی، اسرائیلی بینک کی وارننگ
حماس کے ساتھ جنگ اسرائیل کو اربوں ڈالر مہنگی پڑ جائے گی، اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اسرائیلی بینک نے خبردار کر دیا اسرائیل کے ہاپولیم بینک نے حماس کے ساتھ اسرائیل کے جنگی اخراجات کا ابتدائی تخمینہ 6 ارب 80 کروڑ ڈالر لگایا ہے۔ بینک کا کہنا ہے کہ موجودہ …
Read More »اسرائیل نے مصر سے ثالثی کی درخواست کردی:صیہونی ویب سائٹ
یروشلم:مقبوضہ علاقوں میں حماس کی بے مثال کارروائی کے دوسرے دن اور جب کہ صیہونی حکومت کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے، عبرانی زبان کی ایک ویب سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو کی حکومت نے مصری حکومت سے حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے کو کہا …
Read More »یمنی قیادت کی فلسطینیوں کو ’طوفان اقصیٰ‘ آپریشن پر مبارک باد
صنعا:یمن کی شوریٰ کونسل کے اسپیکر محمد العیدروس نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی ریاست کے خلاف شروع کی گئی طوفان الاقصیٰ کارروائی پر فلسیطنی قوم اور حماس کی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔ خیال رہے کہ ہفتے کے روز القسام …
Read More »