مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ طوفان الاقصی غزہ سے شروع ہوا اور غرب اردن نیز ہر اس علاقے تک پہنچے گا جہاں ہماری قوم اور عوام رہتے ہیں۔ارنا نے سما خبررساں ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر …
Read More »مشرق وسطی
اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسیاں موساد اور شاباک حماس کے آپریشن ’طوفان الاقصیٰ‘ کو روکنے میں کیسے ناکام رہیں؟
(فرینک گارڈنر) سنیچر کی صبح فلسطین کے عسکریت پسند گروہ حماس کی جانب سے جب اسرائیل پر ’زمینی، فضائی اور بحری‘ ذرائع سے حملے کیے گئے تو چند ہی گھنٹوں میں ان حملوں کو اسرائیلی میڈیا کی جانب سے ’انٹیلیجنس کی ناکامی‘ قرار دیا جانے لگا تھا۔ حماس کی جانب …
Read More »مغرب میں خواتین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک طویل فہرست ہے، صدر رئیسی
تہران:ایرانی صدر نے خورشید میڈیا فیسٹیول کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ مغرب میں خواتین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک طویل فہرست ہے، جس میں فلسطینیوں کے ساتھ 70 سالوں سے جاری ظلم و ستم اور افغانستان میں 20 سال تک جو بربریت اور جرائم امریکیوں …
Read More »سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش
سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔ ریاض میں منعقدہ بین الاقوامی کتب میلے میں سولہویں صدی کے توریت کے نسخے کو نمائش میں پیش کیا۔نسخے کو پیش کرنے والے شیشے پر ایک عبارت کندہ ہے کہ ’یہ نسخہ چمڑے کا ہے جس میں عبرانی …
Read More »دہشت گردوں کا ہدف مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا ہے، صدر رئیسی کا پاکستان میں بم دھماکے پر تعزیتی پیغام
تہران:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا ہدف مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنا ہے۔ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے کے …
Read More »ولی عہد کا فوکس نیوز کو انٹرویو: امریکہ سے تعلقات، ایران اور اسرائیل کے ساتھ امن پر اظہارِخیال
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فوکس نیوز کو انٹرویو میں سعودی، امریکی سٹریٹجک پارٹنرشپ اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی بات کی ہے اور متنبہ کیا کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو مملکت کو بھی ایسا کرنا ہو گا۔ شہزادہ …
Read More »وہ زمانہ گذر گیا جب اسرائیل لبنانیوں کی زندگی سے کھیلتا تھا، زب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
بیروت:حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے لبنانیوں کی زندگی سے کھیلنے کا زمانہ گزر گیا ہے اور سمندری حدود کے تعین کے ساتھ ہی ملک سے تکفیری عناصر کو نکال دیا گیا ہے۔ المنار ٹی وی کی …
Read More »اسرائیل سعودیہ دوستی رائیگاں،سعودی عرب کے نئے نقشے پر اسرائیل برہم
ریاض:سعودی عرب کی جانب سے جاری کیے گئے نئے نقشے پر اسرائیل برہم ہوگیا۔ دوستی کے باوجود اسرائیل سعودی عرب کے نقشے سے غائب ہے۔یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے امریکا کی ثالثی میں حالیہ دنوں مذاکرات ہوئے۔ …
Read More »ہم یمن کے بحران کے لئے ایک جامع سیاسی راہ حل کے حصول کے خواہاں ہیں۔محمد عبدالسلام
صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے سعودی فریق کے ساتھ امن مذاکرات انجام پانے کے مقصد سے ریاض روانہ ہونے سے قبل کہا کہ ہم یمن کے بحران کے لئے ایک جامع سیاسی راہ حل کے حصول کے خواہاں ہیں۔ یمن کی قومی نجات حکومت …
Read More »ایران کے تین جزیروں پر متحدہ عرب امارات کا دعوی علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے:ڈاکٹر ولایتی
تہران: بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران کے تین جزیروں پر متحدہ عرب امارات کا دعوی علاقے کی سلامتی کے لئے خطرناک ہے ۔ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے جمعرات کو الجزیرہ ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے …
Read More »