Breaking News
Home / مشرق وسطی (page 5)

مشرق وسطی

سعودی عرب میں ساڑھے تین لاکھ مطلقہ خواتین، طلاق کے اسباب کیا ہیں؟

سعودی ماہر سماجیات طلال الناشری نے کہا ہے کہ’ معاشرے میں طلاق کے بڑھتے ہوئے واقعات پر ریسرچ کی ضرورت ہے۔‘ سبق ویب سائٹ کے مطابق طلال الناشری نے بتایا کہ’ 2022 کے حوالے سے محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مطلقہ خواتین کی تعداد ساڑھے تین …

Read More »

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی جدہ میں ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی جدہ میں ملاقات ہوئی ہے۔ جمعے کو سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ سعودی عرب کے دوران ہوئی ہے، جو دراصل مارچ میں …

Read More »

القدس:لاکھوں فلسطینیوں کوبے دخل کر کے یہودیوں کو بسانے کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس:فاشسٹ قابض صہیونی ریاست کی انتہا پسند حکومت پالیسیوں اور منصوبوں کے ذریعے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی موجودگی کو نشانہ بناتے ہوئے اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے جس میں مسماری، نقل مکانی، پابندیاں اور تعمیراتی پابندیاں شامل ہیں۔ یروشلم سینٹر فار سوشل اینڈ اکنامک رائٹس …

Read More »

سعودی وزیر دفاع اور امارات کے نائب صدر کے لیے پاکستان کے اعلٰی سول ایوارڈز کا اعلان

پاکستان کے صدر عارف علوی نے یومِ آزادی پر ملکی اور غیرملکی شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان کیا ہے جن میں سعودی عرب کے وزیر دفاع پرنس خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید النہیان کے نام شامل …

Read More »

ریاض، ایرانی صدر کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے:سفارتی ذرائع

ریاض:سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب اور ایران نے اپنی گفتگو میں لبنان سمیت علاقائی مسائل پر بات چیت نہیں کی اور دوطرفہ تعلقات کی ترجیح کے …

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات جدید جہالت کی کھلی مثال ہیں،ایرانی صدر

تہران:صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے قرآ ن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات کو جدید جہالت کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ قرآن پاک اور انسان کامل ہدایت کے دو ستون ہیں۔ …

Read More »

سوئیڈش حکومت مسلم دنیا کیخلاف میدان جنگ میں آگئی، خامنہ ای

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سویڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں کو اسلامی ممالک کے حوالے کریں۔ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ قرآن …

Read More »

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا ۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وزٹ ویزا پر سعودی عرب …

Read More »

ایران کا سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید ردعمل؛ سویڈن میں نیا سفیر بھیجنے سے انکارکر دیا

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کے بعد اپنے نئے سفیر کو اس ملک میں نہیں بھیجے گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز کے رپورٹر کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ انتظامی طریقہ کار کی موجودگی کے باوجود سوئیڈن میں قرآن مجید …

Read More »

امریکہ کا لبنان پر حزب اللہ کے ٹھکانے ختم کرنے کا دباؤ

بیروت: امریکہ نے لبنان کی حکومت اور فوج پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ اسرائیل کے سرحد پر واقع حزب اللہ کے ٹھکانوں کو ختم کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا کہ حزب اللہ نے کئی ہفتے قبل سرحد …

Read More »