Breaking News
Home / مشرق وسطی (page 6)

مشرق وسطی

ایران کا سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید ردعمل؛ سویڈن میں نیا سفیر بھیجنے سے انکارکر دیا

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کے بعد اپنے نئے سفیر کو اس ملک میں نہیں بھیجے گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز کے رپورٹر کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ انتظامی طریقہ کار کی موجودگی کے باوجود سوئیڈن میں قرآن مجید …

Read More »

امریکہ کا لبنان پر حزب اللہ کے ٹھکانے ختم کرنے کا دباؤ

بیروت: امریکہ نے لبنان کی حکومت اور فوج پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ اسرائیل کے سرحد پر واقع حزب اللہ کے ٹھکانوں کو ختم کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا کہ حزب اللہ نے کئی ہفتے قبل سرحد …

Read More »

سعودی عرب نے غیرقانونی طور پر حج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا

ریاض:سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیرقانونی طور پرحج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا۔سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق غیرقانونی طور پر مشاعر مقدسہ میں داخل ہونے والوں کو 6ماہ قیداور 50ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائےگی …

Read More »

تمام مسلمانوں پر فلسطین کی آزادی کی جنگ لڑنا واجب اور ایک شرعی ذمہ داری ہے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم نے ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے انقلاب کے آغاز میں ہی ایمان اور دلی اعتقاد کی بنیاد پر فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایران کی طرف سے مسئلہ فلسطین کی حمایت سفارتی یا تیکنیکی نہیں بلکہ …

Read More »

جعلی صیہونی حکومت سمیت مسلمانوں کے دشمن ایران سعودی تعاون سے ناخوش ہے: صدر رئیسی

تہران:ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ جعلی صیہونی حکومت سمیت مسلمانوں کے دشمن اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ اور علاقائی تعاون سے ناخوش ہے۔یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ایک …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سنیچر کو ایران کا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سنیچر کو ایران کا دورہ کریں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ رواں سال مارچ میں چین کی ثالثی میں ایران …

Read More »

اسرائیل ایران کے نئے میزائل سےخوفزدہ

صیہونی حکومت کی تمام تر ہرزہ سرائیوں کے باوجود، جو اس حکومت کے رہنماؤں کی حالیہ دھمکیوں میں ظاہر ہوئی، ایک صیہونی میڈیا کے مطابق، اسرائیل پن پوائنٹ میزائلوں سے بہت خوفزدہ ہے۔یسرائیل ہیوم اخبار کے ایک کالم نگار ایریل کہانہ نے اس حوالے سے لکھا کہ جبکہ اسرائیل خود …

Read More »

ان کا ملک چین کے ساتھ مقابلہ نہیں کرنا چاہتا بلکہ تعاون کرنا چاہتا ہے،سعودی وزیر توانائی

ریاض:سعودی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ مقابلہ نہیں کرنا چاہتا بلکہ تعاون کرنا چاہتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر نے سلطنت کے چین کے ساتھ بڑھتے تعلقات پر مغربی شکوک و شبہات کو نظر انداز کرتے …

Read More »

ایران نے 7 سال بعد گزشتہ روز (6 مئی کو) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے

ایران نے 7 سال بعد گزشتہ روز (6 مئی کو) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک نے مارچ 2023 میں چین کی ثالثی میں ہونے والے …

Read More »

ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کیلیے ہر حد تک جائیں گے، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ ایران کو جوہری بم کی تیاری سے روکنے کے لیے جو بھی کرنا پڑا، ضرور کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے ویڈیو بیان میں جوہری توانائی کی بین الاقوامی …

Read More »