سعودی سینٹرل بینک ساما نے کہا ہے کہ ’2011 کے بعد سے پہلی بار سعودی عرب میں مقیم تارکین کی ترسیل زر 10 ارب ریال سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔‘ الاقتصادیہ کے مطابق اپریل 2023 کے دوران سعودی عرب میں سالانہ بنیاد پر تارکین کی ترسیل زر 27.3 فیصد …
Read More »مشرق وسطی
صیہونی حکومت زوال اور تباہی کی جانب گامزن ہے:جنرل اسماعیل قاآنی
تہران:صیہونی حکومت زوال اور نابودی کے راستے پر اور تباہی کی جانب گامزن ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس فورس کے کمانڈر انچیف جنرل اسماعیل قاآنی نے ایران کے جنوبی شہر دزفول میں ایک تقریب کے موقع پر کہا کہ نہ کسی دور میں استقامتی محاذ کی ایسی کامیابیوں …
Read More »ڈالر کا غلبہ کم کرنے کیلئے ایران، انڈونیشیا کا مقامی کرنسیوں میں تجارت پر اتفاق
جکارتہ:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور انڈونیشیا اپنی تجارت کی مالیت کو 20 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتے ہیں اور زور دیا کہ دونوں ملک قومی کرنسیوں کے ذریعے ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے ’پریس ٹی وی‘ کی …
Read More »فلسطینیوں کا قتل عام اسرائیلی درندگی کا کھلا ثبوت ہے:ابو مروزق
مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض فوج کی طرف سے نابلس شہر میں کل سوموارکی صبح ہونے والا قتل عام اسرائیلی ریاست کی درندگی اور معصوم فلسطینیوں کا خون بہانے کی فطرت کی تصدیق …
Read More »سعودی عرب میں امریکی دال نہ گل سکی، ریاض: واشنگٹن کے کہنے پر تہران کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی نہیں کریں گے
ویب ڈیسک :اساس میڈیا ویب سائٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ کے متعدد وفد حالیہ دنوں میں سعودی عرب پہنچے اور انہوں نے ریاض کو تہران کے ساتھ اپنے تعلقات کی بحالی پر نظر ثانی کرنے پر رضامند کرنے کی کوشش کی تاہم سعودی حکام …
Read More »دنیا میں انسانیت سوز جرائم اور ظلم و بے انصافی، اخلاق و ایمان سے دوری کا نتیجہ ہے، آیت اللہ رئیسی
تہران:ایرانی صدر نے مشرقی آشوری چرچ کے عالمی رہنما پیٹریارک ماروا سوم سے ملاقات میں کہا کہ ترقی کرنے کے باوجود بہت سے معاشرے ایمان و اخلاق سے عاری ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مشرقی …
Read More »ایران نے سیاست کا نقشہ بدل دیا، اسرائیل کی تنہائی میں روز بروز اضافہ
دو سال پہلے صہیونی حکومت مغربی ایشیا کے بعض ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران مخالف اتحاد تشکیل دینے میں مصروف تھی۔ خطے اور بین الاقوامی سطح پر متعدد ممالک کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے سے اسرائیل کا منصوبہ خاک میں مل …
Read More »اسرائیلی جیل میں طویل ترین بھوک ہڑتال کے بعد فلسطینی رہنما کا انتقال
فلسطینی شدت پسند گروہ اسلامک جہاد کے معروف رہنما کی اسرائیلی جیل میں تقریباً تین مہینے تک بھوک ہڑتال کرنے کے بعد موت واقع ہو گئی جس کے بعد غزہ کی پٹی سے راکٹ داغے گئے۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق خضر عدنان نے اسرائیل کی جانب سے …
Read More »فلسطینیوں کی حمایت اور مدد ہماری اولین ترجیح ہے: قطری وزیراعظم
دوحہ:قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کی حمایت اور ان کی ثابت قدمی کے لیے مدد قطر کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے۔جاسم آل ثانی نےقطر ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ دنیا …
Read More »سامراجی طاقتیں جہاں اپنے مفادات دیکھتی ہیں وہاں پس پردہ جنگیں بھڑکاتی ہیں:آیت اللہ سید علی خامنہ ای
تہران:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن سے پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پرزور دیتے ہوئے فرمایا کہ اگر عقلانیت سے کام لیا جائے تو دشمن کے تخمینوں اور اندازوں کو درھم برھم کیا جاسکتا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی …
Read More »