دوحہ:قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کی حمایت اور ان کی ثابت قدمی کے لیے مدد قطر کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے۔جاسم آل ثانی نےقطر ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ دنیا …
Read More »مشرق وسطی
سامراجی طاقتیں جہاں اپنے مفادات دیکھتی ہیں وہاں پس پردہ جنگیں بھڑکاتی ہیں:آیت اللہ سید علی خامنہ ای
تہران:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن سے پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پرزور دیتے ہوئے فرمایا کہ اگر عقلانیت سے کام لیا جائے تو دشمن کے تخمینوں اور اندازوں کو درھم برھم کیا جاسکتا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی …
Read More »سفارتی بحالی کا مشن ، سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ 7سال بعد دوبارہ کھل گیا
ریاض : سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ایرانی …
Read More »دبئی پولیس کا بھکاریوں کیخلاف آپریشن، 116 گرفتار
دبئی میں پولیس نے بھیک مانگنے والوں کے خلاف آپریشن کر کے 116 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے دبئی پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار بھکاریوں میں 59 مرد اور 57 خواتین شامل ہیں۔ دبئی پولیس کے مطابق سیاحت کے روپ میں کئی خاندان بھیک مانگنے آئے، ایک …
Read More »ایران کا بھی اپنا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ
تہران :چین کی ثالثی کے بعد سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیشرفت میں اہم بات سامنے آئی ہے، سعودی وفد کے بعد اب ایرانی وفد جلد ریاض جائے گا۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور ایران نے 2016 کے …
Read More »صہیونی ریاست کی تباہی کے آثار واضح ہورہے ہیں، ایران اور شام کے صدور کی ٹیلیفونک گفتگو
تہران:اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے ہم منصب بشار الاسد سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔اس موقع پر صدر رئیسی نے عالمی مقاومت کا مستقبل روشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کے انسانیت سوز جرائم غاصب ریاست کی کمزوری اور مقاومت …
Read More »حوثی رہنما سے مذاکرات، سعودی اور عمانی وفود کی یمن آمد
یمن میں حکومت مخالف حوثیوں کی سیاسی کونسل کے سربراہ سے مذاکرات کے لیے سعودی عرب اور عمان کے وفود دارالحکومت صنعا پہنچ گئے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق حوثیوں کی نیوز ایجنسی صبا نے حوثی صدارتی کونسل کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مذاکرات میں عمان و …
Read More »جوہری میدان میں ہمارے پاس بہت بڑی اور منفرد ٹیکنالوجی ہے:ایران
تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ آج سائنسی ایلیٹ کے ایمان اور عزم کی بدولت اس کے پاس جوہری میدان میں بہت بڑی اور منفرد ٹیکنالوجیز موجود ہیں۔ ایران نے کہا ہے کہ انہوں نے ایجنڈے میں بجلی پیدا کرنے کے لیے متعدد نیوکلیئر …
Read More »اقوام متحدہ میں اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
نیویارک: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔بیت المقدس اور گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد پاکستان نے پیش کی، قرارداد کے حق میں اڑتیس اور مخالفت میں چار ووٹ پڑے …
Read More »ایران کی "پڑوسی سفارت کاری” نے صیہونی حکومت کو الجھا دیا ہے:صیہونی ماہر
یروشلم:صیہونی ماہر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی "پڑوسی سفارت کاری” نے صیہونی حکومت کو الجھا دیا ہے "Haaretz” اخبار میں عرب ممالک کے مسائل کے ماہر ایزوی بریل نے ایران کی سفارتی کامیابی کو اسی وقت تسلیم کیا جب کہ "اسرائیل” کے خاتمے کا مسئلہ ہے اور "ایران …
Read More »