Breaking News
Home / مشرق وسطی (page 9)

مشرق وسطی

ثروت مند ممالک ایران کو راستے سے ہٹانے کیلئے رقم خرچ کررہےہیں:آیت اللہ خامنہ ای

تہران:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملی یکجہتی کو مضوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ایران کے عوام نے بدخواہوں کے پروپیگنڈوں پر توجہ نہیں دی۔صوبہ مشرقی آذربائیجان سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر …

Read More »

القدس آپریشن قابض اسرائیل کے لیے چیلنج کا پیغام ہے: القانوع

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس شہر میں سوموار کی بہادرانہ کارروائیاں اسرائیلی کابینہ اور اس کے انتہا پسند لیڈروں کے لیے چیلنج کا پیغام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس میں تازہ مزاحمتی کارروائیاں بیت المقدس …

Read More »

ایران نے ایگل 44 آپریشنل ایئر بیس کی نقاب کشائی کردی

تہران:ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل پاسدار محمد باقری اور ایران آرمی کے کمانڈر انچیف جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کی ایگل 44 ایئر بیس کا دورہ کیا۔ ایران آرمی کی ایگل 44 ایئر بیس ہر قسم کے لڑاکا طیاروں اور بمبار طیاروں کی نگہ …

Read More »

یورپی یونین نے اسرائیل کی انہدام پالیسی کی مخالفت کردی

برسلز:یورپی یونین نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ بیت المقدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی زمینوں کے انفراسٹرکچر کے انہدام کے خلاف ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے فلسطین دفتر نے اسرائیل کی طرف سے، دریائے اردن کے مغربی کنارے کے سی زون …

Read More »

سعودی عرب کے قانون شہریت میں نئی ترمیم کیا ہے؟

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی قانون شہریت میں ترمیم کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔ اخبار24 اورعکاظ کے مطابق قانون شہریت کی دفعہ 8 میں ترمیم کی گئی ہے۔ ترمیم کے مطابق سعودی شہریت وزیر داخلہ کی تجویز پرسعودی وزیراعظم کے حکم پر دی جائے گی۔سعودی …

Read More »

فلسطینی جھنڈا لہرانے والے کے خلاف دہشتگرد ی کا مقدمہ ہوگا، صیہونی وزیر

مقبوضہ بیت المقدس: "غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نئی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے نئے شدت پسند وزیر برائے سلامتی ایتمار بن گویر نے عوامی مقامات پر فلسطینی جھنڈا لہرانے والوں کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کوئی بھی فلسطینی جھنڈا لہرائے گا اس کے …

Read More »

عراق کے سابق وزیراعظم مصطفی الکاظمی متحدہ عرب امارات فرار ہوگئے

بغداد:عراق کے الفتح الائنس نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم مصطفی الکاظمی اپنے خلاف قانونی کارروائی کے خوف سے متحدہ عرب امارات فرار کر گئے ہیں۔ عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے ایک نمائندے علی الجمالی کے حوالے سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم مصطفی …

Read More »

نیتن ہایو کے خلاف صیہونی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئی

یروشلم:صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں نو منتخب صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔ نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ نے ۲۹ دسمبر سے باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز …

Read More »

ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ فوجی ورکنگ گروپ کے قیام کے لیے پرعزم ہیں: میجر جنرل باقری

تہران:ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے پاک فوج کے کمانڈروں کی مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، انہیں ان کی تقرری پر مبارکباد دی اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ فوجی ورکنگ گروپ کی تشکیل پر زور دیا۔ میجر جنرل "محمد باقری” نے لیفٹننٹ جنرل …

Read More »

داعش میں شامل ہونے والی خاتون کی اپیل، ’امریکہ واپس جانا چاہتی ہوں‘

امریکی ریاست الاباما میں اپنے گھر سے فرار ہو کر شام میں داعش کا حصہ بننے والی لڑکی نے امریکہ واپس آنے کی اپیل کی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایک انٹرویو میں الاباما کی رہائشی ہدیٰ مثنیٰ نے بتایا کہ 2014 میں انٹرنیٹ پر موجود ٹریفکنگ …

Read More »