Breaking News
Home / تارکین وطن

تارکین وطن

پناہ گزینوں کو دس سے 12 ہفتوں میں روانڈا بھیج رہے ہیں،برطانوی وزیراعظم ، برطانوی پارلیمان سے قانون منظور

برطانوی پارلیمان سے قانون کی منظوری کے بعد وزیراعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کو دس سے 12 ہفتوں میں روانڈا بھیج رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پیر کو وزیراعظم نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ’کوئی اگر مگر نہیں، یہ فلائٹس …

Read More »

برطانیہ میں قتل سارہ شریف کا کیس: پولیس تا حال ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

پاکستان میں پولیس برطانیہ میں پاکستانی نژاد کم عمر بچی سارہ شریف کی ہلاکت کے بعد تین افراد کو تلاش کر رہی ہے جنہیں میڈیا رپورٹس سے فرار ہونے میں مدد مل رہی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق یہ بچی 10 اگست کو برطانیہ میں گھر سے مردہ حالت میں …

Read More »

برٹش پاکستانی طالبہ نے جنرل سرٹیفیکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (جی سی ایس ای) کے امتحان میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرکے آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

برطانیہ میں مقیم برٹش پاکستانی طالبہ نے جنرل سرٹیفیکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (جی سی ایس ای) کے امتحان میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرکے آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ماہ نور چیمہ نامی 16 سالہ بچی جنہوں نے پڑھائی کے میدان میں برطانیہ سمیت پوری دنیا میں تاریخ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی کی تاریخ فائنل ہو گئی

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی کی تاریخ فائنل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق شریف فیملی کے اجلاس کے دوران نوازشریف کی واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے مشورہ دیا کہ نوازشریف ستمبر کی بجائے اکتوبر کے وسط …

Read More »

برطانیہ میں گھر سے مُردہ ملنے والی بچی کا والد پاکستان فرار ہو چکا ہے: پولیس

برطانیہ میں گھر سے مردہ حالت میں ملنے والی 10 سالہ پاکستانی نژاد بچی کے باپ کے بارے میں پولیس نے کہا ہے کہ وہ پاکستان جا چکا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق لندن سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع سرے کے علاقے سے سارہ شریف کی …

Read More »

پاکستانی شہری جنہوں نے اپنی جان دے کر کینیڈا میں خواتین کو ڈوبنے سے بچایا

یہ عام دنوں کی طرح کا ایک دن تھا۔ کینیڈا کے شہر سیسکاٹون کی ڈوئفن بیکر جھیل پر بہت سے افراد جمع تھے۔ کچھ پکنک منا رہے تھے اور کچھ جھیل میں کشتی رانی کر رہے تھے کہ اچانک جھیل میں ایک کشتی ڈولنے لگی جس میں تین خواتین سوار …

Read More »

کشتی حادثہ، ابھی وہ 15 سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون سر پر سوار ہوا

ابھی وہ 15 سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون سر پر سوار ہوا۔ زمین بیچ کر ایجنٹ کو پیسے دیے اور کوئٹہ، تفتان، ایران اور ترکی کے راستے یونان پہنچا۔ کئی سال وہاں سیٹل ہونے کی کوشش کی، لیکن کامیاب نہ ہوسکا اور وطن واپس …

Read More »

پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون یاسمین ڈار بلامقابلہ مانچسٹر کی لارڈ میئر منتخب

مانچسٹر: پہلی پاکستانی خاتون یاسمین ڈار مانچسٹر کی لارڈ میئر منتخب ہو گئیں، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یاسمین ڈار کے خلاف کسی سے نےووٹ نہیں ڈالا۔اس موقع پر یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیار بنائیں گی۔ لارڈ مئیر منتخب ہونے کے …

Read More »

نوجوان اسد اللہ کے قتل دو سال ہونے کو ہیں پولیس نے ابھی تک چالان پیش نہیں کیا اور نہ ہی قاتلوں کو گرفتار کیا، مقتول کے لواحقین انصاف کے متلاشی

برمنگھم ( سی این آئی )لاہور میں قتل ہونے والے نوجوان اسد اللہ کے قتل دو سال ہونے کو ہیں لیکن ابھی تک  پولیس نہ قاتل کو گرفتار کر سکی اور نہ ہی چالان پیش کر سکی۔ مقتول کے لواحقین انصافی کے متلاشی۔اسد اللہ کے والد رانا غلام مصطفی کی …

Read More »

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، پاکستانیوں سمیت 45 افراد ہلاک

ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیر قانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی۔ مانچسٹر سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ترکیہ سے اٹلی جانے والی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ مانچسٹر سے برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد غیر …

Read More »