Breaking News
Home / تارکین وطن (page 2)

تارکین وطن

کشتی حادثہ، ابھی وہ 15 سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون سر پر سوار ہوا

ابھی وہ 15 سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون سر پر سوار ہوا۔ زمین بیچ کر ایجنٹ کو پیسے دیے اور کوئٹہ، تفتان، ایران اور ترکی کے راستے یونان پہنچا۔ کئی سال وہاں سیٹل ہونے کی کوشش کی، لیکن کامیاب نہ ہوسکا اور وطن واپس …

Read More »

پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون یاسمین ڈار بلامقابلہ مانچسٹر کی لارڈ میئر منتخب

مانچسٹر: پہلی پاکستانی خاتون یاسمین ڈار مانچسٹر کی لارڈ میئر منتخب ہو گئیں، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یاسمین ڈار کے خلاف کسی سے نےووٹ نہیں ڈالا۔اس موقع پر یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیار بنائیں گی۔ لارڈ مئیر منتخب ہونے کے …

Read More »

نوجوان اسد اللہ کے قتل دو سال ہونے کو ہیں پولیس نے ابھی تک چالان پیش نہیں کیا اور نہ ہی قاتلوں کو گرفتار کیا، مقتول کے لواحقین انصاف کے متلاشی

برمنگھم ( سی این آئی )لاہور میں قتل ہونے والے نوجوان اسد اللہ کے قتل دو سال ہونے کو ہیں لیکن ابھی تک  پولیس نہ قاتل کو گرفتار کر سکی اور نہ ہی چالان پیش کر سکی۔ مقتول کے لواحقین انصافی کے متلاشی۔اسد اللہ کے والد رانا غلام مصطفی کی …

Read More »

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، پاکستانیوں سمیت 45 افراد ہلاک

ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیر قانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی۔ مانچسٹر سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ترکیہ سے اٹلی جانے والی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ مانچسٹر سے برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد غیر …

Read More »

اوورسیز کمیونٹی دیار غیر میں محنت مزدوری کر کے اپنے ملک، قوم اور خاندان کی خدمت کرتے ہیں، چودھری سفیر شبیر ایڈووکیٹ

  ڈڈیال(سی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اورسابق وزیر حکومت چودھری افسر شاہد اورپیپلز پارٹی ضلع میرپور کے صدر الطاف ارشد کی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن برطانیہ میڈلینڈ کے نائب صدر چودھری سفیر شبیر ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ آمد اور ان سے ملاقات۔ملاقات میں انھوں نے چودھری سفیر شبیر ایڈووکیٹ …

Read More »

ارشد شریف صحافت کی دنیا میں پاکستان کا اثاثہ تھے، ملک ایک بے باک ، نڈر اور محب وطن صحافی سے محروم ہو گیا، علامہ سید سبطین نقوی، سید فریاد حسین بخاری

برمنگھم (سی این آئی )مرکزی اعزاداری کونسل برطانیہ کے چیئرمین سید فریاد حسین بخاوی اور علامہ سید سبطین بخاری نے اپنے مشترکہ بیان میں ارشد شریف کی بہمانہ قتل کی پروزور الفاظ میں مذمت کی۔ انھوں نے کہا ہے کہ بڑے دکھ اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے …

Read More »

ہائی کمشنر معظم احمد خان نے شاہ چارلس سوئم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں

لندن:(ویب ڈیسک) برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان نے آج بکنگھم پیلس میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب میں شاہ چارلس سوئم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ ہائی کمشنر اور ان کی اہلیہ لینا سلیم معظم پاکستانی ہائی کمیشن لندن سے وائس مارشل آف ڈپلومیٹک کور کی …

Read More »

بلال مسجد اولڈھم یوکے میں سالانہ جلسہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا عقیدت و احترام سے انعقاد

اولڈم ( سی این آئی )بلال مسجد اولڈھم یوکے میں سالانہ جلسہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا عقیدت و احترام سے انعقاد،گزشتہ روز بروز اتوار بعد از نماز مغرب،برطانیہ کے شہر گریٹر مانچسٹر کے علاقہ اولڈھم کی بلال جامع مسجد میں سالانہ جلسہ میلادالنبی صلی اللہ …

Read More »

ہائی کمشنر معظم احمد خان کی کنزرویٹو پارٹی کانفرنس میں شرکت

لندن: (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کمشنر معظم احمد خان نے 4 اکتوبر 2022 کو برمنگھم میں چیئرمین کنزرویٹو فرینڈز آف پاکستان،لارڈ ضمیر چوہدری کی طرف سے دیے گئے استقبالیہ میں کنزرویٹو پارٹی کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس میں برطانوی وزیرِ خارجہ جیمز کلیورلی سمیت دیگر وزراء، لارڈز، اراکین پارلیمنٹ …

Read More »

کوٹلی حلقہ تین سے امیدوارچوہدری عبدالرحمن کی وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات

کوٹلی،برطانیہ (سی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء،کوٹلی حلقہ تین سے امیدوار چوہدری عبدالرحمن کی وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات،آج پاکستان کو میاں نواز شریف جیسے لیڈر کی رہنمائی کی بہت سخت ضرورت ہے،اس وقت پاکستان مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے،ہمیں الیکشن …

Read More »