Breaking News
Home / سائنس

سائنس

لاہور کے دو بھائیوں نے پہلا کمپیوٹر وائرس کیسے بنایا؟

1980 کی دہائی ہے۔ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں رات کے دو بج چکے ہیں۔ امجد فاروق علوی اپنے دفتر میں سو رہے ہیں۔ اچانک ان کے دفتر میں فون کی گھنٹی بجتی ہے۔ امجد فاروق کی آنکھ کھلتی ہے۔ وہ جیسے ہی فون اٹھاتے ہیں تو دوسری …

Read More »

ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں ٹیلی کام صارفین سے اضافی 100ارب وصولی کا انکشاف

اپریل 2022 میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے برسراقتدار آنے کے بعد ٹیکس کی شرح میں اضافے کے نتیجے میں 30 جون 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس صارفین نے ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں 100 ارب روپے سے زائد ادا کیے۔ …

Read More »

سام سنگ کی ’ایس 23‘ سیریز یکم فروری کو پیش کیے جانے کا امکان

جنوبی کوریا کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’سام سنگ‘ کی امریکی ویب سائٹ نے گزشتہ ہفتے حادثاتی طور پر ’ایس 23‘ سیریز کے فون کو پیش کرنے کی تاریخ لیک کردی تھی، تاہم اب کمپنی نے بھی بتادیا کہ فونز کو یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔ سام …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے یوٹیوب پر 75 لاکھ روپے کے ہرجانے کا دعوی کرنے والے پر 1 لاکھ کا جرمانہ کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے یوٹیوب پر 75 لاکھ روپے کے ہرجانے کا دعوی کرنے والے پر 1 لاکھ کا جرمانہ کر دیا۔ بھارتی عدالت میں ریاست مدھیہ پردیش نوجوان نے درخواست دی تھی کہ یوٹیوب پر آنے والے اشتہارات سے ان کا دھیان بٹ جاتا تھا اور اسی وجہ سے …

Read More »

ٹوئٹر پر آئندہ ہفتے سے ماہانہ 8 ڈالر فیس عائد کیے جانے کا امکان

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے پلیٹ فارم کا کنٹرول سنبھالتے ہی اعلان کیا تھا کہ ویب سائٹ پر موجود ویریفائڈ اکاؤںٹس کو ماہانہ 20 ڈالر تک فیس دینی پڑے گی، تاہم بعد ازاں انہوں نے تنقید کے بعد فیس کو کم کرکے 8 ڈالر …

Read More »