Breaking News
Home / صحت

صحت

60 سال کی عمر میں مس یونیورس بننے والی خاتون ،’عمر کسی قسم کی کوئی کمزوری نہیں بلکہ ایک اثاثہ ہے

60 سال کی عمر میں ’مس یونیورس بیونس آئرز‘ کا تاج سر پر سجانے والی خاتون نے کہا ہے کہ ’عمر کسی قسم کی کوئی کمزوری نہیں بلکہ ایک اثاثہ ہے۔‘ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق الجانڈرا روڈریگز نے دو روز قبل ٹائٹل اپنے نام کر کے ایک نئی …

Read More »

خواتین ڈاکٹرز سے علاج کرانے والے مریضوں کی شرح اموات مرد ڈاکٹرز کے مقابلے میں کم، تحقیق

حالیہ تحقیق کے مطابق مرد ڈاکٹروں کے مقابلے میں خواتین ڈاکٹرز سے علاج کرانے والے مریضوں کے زندہ رہنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امریکی کالج آف فزیشنز کی جانب سے شائع ہونے والے اینالز آف انٹرنل میڈیسن نامی جرنل میں جاری ایک تحقیق کے مطابق خواتین ڈاکٹرز کے مریضوں …

Read More »

روزانہ 10 ہزار قدم چلنے سے جسم اور دماغ پر کیا مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ روزانہ پیدل چلنے کے بہت سے فوائد ہیں، لیکن یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اس سے ہمارے جسم اور دماغ پر کیا مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ انڈین نیوز چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق روزانہ 10 ہزار قدم کی واک سے …

Read More »

8 قسم کی احتیاط کرکے زندگی کو 20 سال طویل کیا جا سکتا ہے، تحقیق

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر سے ہی اگر لوگ صرف اور صرف 8 قسم کی احتیاط کریں تو بھی ان کی زندگی 20 سے 24 سال تک طویل ہو سکتی ہے۔ برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے …

Read More »

پانچ غذائیں جو مائیکرو ویو اوون سے گزر کر خطرناک ہو سکتی ہیں

ماہرینِ غذائیات کا کہنا ہے کہ کھانے کو بار بار مائیکرو ویو اوون میں گرم کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ جریدے ’سبق‘ پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق کھانے کو بار بار گرم کرنے سے نہ صرف یہ کہ اس کے مفید غذائی اجزاء ختم ہو جاتے ہیں …

Read More »

جاپانی پھل صحت کے لیے کتنا مفید ہے حیرت انگیز فوائد جاننے کے لیےلنک پر کلک کریں

سال کے آخری مہینوں میں ایک پھل کافی زیادہ نظر آتا ہے جسے جاپانی پھل کے نام سے جانا جاتا ہے مگر اردو میں اسے املوک کا نام دیا گیا ہے، جبکہ انگلش میں persimmon کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ چین سے تعلق رکھنے والا پھل ہے جس …

Read More »

بین الاقوامی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر البرٹ بورلا دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

بین الاقوامی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر البرٹ بورلا دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ کورونا کی ویکیسن بنانے والی دوا ساز کمپنی کے سی ای او دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت …

Read More »