سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعے کو ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران ولی عہد نے ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم …
Read More »عالمی خبریں
بین الاقوامی عدالت انصاف کا اسرائیل کو حملے روکنے کا حکم، رفح پر پھر بھی بمباری جاری
اسرائیل نے رفح شہر سمیت غزہ کی پٹی میں کئی مقامات پر بمباری کی ہے جبکہ ایک دن پہلے ہی بین الاقوامی عدالت انصاف نے حملے روکنے کا حکم دیا تھا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سنیچر کو یہ بمباری عالمی عدالت انصاف کے اُس حکم کے …
Read More »غزہ جنگ: پیرس میں تصادم کے بعد طلبہ کا احتجاج ختم، نیویارک میں جاری
فرانس اور امریکہ میں غزہ جنگ کے خلاف معروف یونیورسٹیوں کے طلبہ کے احتجاج کے دوران فلسطین اور اسرائیل کے حامیوں کے درمیان گلی محلوں میں جھڑپیں شروع ہو گئیں جس کے بعد فلسطین کے حامی طلبہ نے احتجاج ختم کر دیا۔ دوسری جانب نیویارک کی یونیورسٹی کے طلبہ نے …
Read More »برطانیہ عالمی جنگوں میں لڑنے والے مسلمان فوجیوں کے لیے یادگار تعمیر کرے گا
برطانیہ اُن لاکھوں مسلمان فوجیوں کے لیے ایک جنگی یادگار تعمیر کر رہا ہے جنہوں نے دو عالمی جنگوں کے دوران برطانوی اور دولت مشترکہ کی افواج کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ عرب نیوز نے سکائی نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ 13.2 میٹر اونچی یادگار سٹافورڈ شائر …
Read More »امریکی وزارت خارجہ کی انسانی حقوق کی صورتِ حال پرسالانہ رپورٹ، رپورٹ میں بھارت، پاکستان، اور دیگر ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی
امریکی وزارت خارجہ نے ایک سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر غور کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں بھارت، پاکستان، اور دیگر ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، اسرائیل-حماس تنازع، یوکرین …
Read More »پاکستان ہائی کمیشن پرتگال میں ڈپٹی ہائی کمشنر پرتگال ملک عمیر خان سے ایڈیٹر انچیف سی این آئی سید عابد کاظمی کی تفصیل
(سی این آئی )پاکستان ہائی کمیشن پرتگال میں ایڈیٹر انچیف سی این آئی نیوزنیٹ ورک سید عابد کاظمی اور پرتگال و برطانیہ کےمعروف بزنسمین الماسب فوڈز کے چیف ایگزیکٹو عامر اشرف کی نوجوان سفارت کار وزارت خارجہ پاکستان اور ڈپٹی ہائی کمشنر پرتگال ملک عمیر خان کے ساتھ اہم میٹنگ …
Read More »فلسطین کے حق میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرہ
کولمبیا یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے طلبا نے اس یونیورسٹی کے عہدیداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ نسل کش اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کرلیںایک اور خبر یہ ہے کہ ریاست پنسلوانیا کے شہر اسکرانٹون ميں بھی مظاہرین نے جو فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے تھے …
Read More »بھارت، کانگریس اشرافیہ اور خاندانی پارٹی کیوں بن کر رہ گئی؟
کراچی (ویب ڈیسک) بھارت، کانگریس اشرافیہ اور خاندانی پارٹی کیوں بن کر رہ گئی؟ کئی دہائیوں کی حکمران پارٹی کو اب لوگ متبادل نہیں دیکھ رہے،سن 1988کے بعدپارٹی کواپنے بل بوتے پرحکومت کرنا نصیب نہیں ہوا، سن 1990میں نرسمہاراؤ اور 2004میں منموہن سنگھ، اتحادیوں کی بیساکھیوں کے سہارے اقتدار …
Read More »“کینیا کے آرمی چیف ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک”
کینیا (سی این آئی )ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں آرمی چیف، جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ کینیا کےصدر ولیم روٹو کی جانب سے تصدیق کرتے اعلان کیا گیا ہے کہ ملٹری ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں کینیا کے ملٹری چیف جنرل فرانسس …
Read More »مودی سرکار کی مسلم دشمن کارروائیاں جاری، دلی میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد شہید
بھارت میں مودی سرکار کی مسلمان دشمن کارروائیاں جاری ہیں، مودی سرکار نے دلی کی 600 سال پرانی تاریخی اخوندجی مسجد کو شہید کر دیا۔ مسجد کی شہادت کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انتہا پسندوں نے اخوندجی مسجد سے ملحق قبروں اور قرآن کے نسخوں …
Read More »