Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 10)

عالمی خبریں

جہاز میں کھانا پسند نہ آنے پر مسافر کا ہنگامہ، فلائٹ کا رُخ موڑنا پڑ گیا

امریکہ سے نیدرلینڈز جانے والی یونائیٹڈ ایئرلائنز کی فلائٹ کی بزنس کلاس میں ’نشے میں دھت‘ مسافر نے پسند کا کھانا نہ ملنے پر مصیبت کھڑی کر دی جس کے باعث پرواز کو شکاگو میں اتارنا پڑا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین نے فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ ’فلائٹ راڈار 24‘ کے …

Read More »

’امریکہ اور چین کو اختلافات پر کُھل کر بات کرنی چاہیے‘

امریکہ کی سیکریٹری خزانہ جینیٹ ییلن نے کہا ہے کہ چینی حکام کے ساتھ 10 گھنٹے کی براہ راست ملاقاتیں نتیخہ خیز رہیں اور ان کی بدولت دونوں ممالک کے تعلقات میں استحکام آئے گا۔ جینیٹ ییلڈ چار روزہ دورے پر چین پہنچی تھیں اور آج واپس روانہ ہو جائیں …

Read More »

انڈیا نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا، ’کم درجے کے سیلاب کا خطرہ‘

انڈیا کی جانب سے اُجھ بیراج (دریائے راوی) میں ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا جس کے باعث جسر کے مقام کم نوعیت کا سیلاب متوقع ہے۔ پاکستان میں قدرتی آفات کے نقصانات سے نمٹنے والی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے منگل کو اپنے بیان …

Read More »

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر بدترین تشدد کیا؛ اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں پر طاقت کے استعمال اور تشدد میں اضافے سے اس کے مسائل کم نہیں ہوں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنین پناہ گزین کیمپ میں سرچ آپریشن کے دوران 12 فلسطینی …

Read More »

چین کا امریکہ سے ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

نیویارک:اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے کہا کہ چین کا امریکہ سے مطالبہ ہے کہ وہ ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دے اور طاقت کے استعمال کی غلط دھمکی کا سلسلہ بند کرے ۔ رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب دای بینگ …

Read More »

قرآن پاک کی بیحرمتی، اسلامو فوبیا کے خلاف جنگ ہماری سرخ لکیر ہے، ترک صدر

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامو فوبیا کی کارروائیوں میں سہولت کاری کرنے پر انقرہ کی طرف سے سوئیڈن کے امریکی زیر قیادت نیٹو فوجی اتحاد میں شمولیت کی مخالفت کا اشارہ دیا ہے ۔اردوان نے سویڈن کے دارالحکومت میں گزشتہ ہفتے قرآن پاک کی بے حرمتی کو اسلام …

Read More »

بھارتی شہری کی محبت میں چار بچوں سمیت سرحد پار کرنے والی خاتون گرفتار

کچھ بھارتی فلموں میں سرحد پار کی محبت کو امر ہوتا ہوا دکھایا گیا ہے لیکن حقیقت میں یہ محبت بھارتی پولیس کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔پاکستانی شہری سیما غلام حیدر ایک بھارتی شخص کی محبت میں گرفتار ہونے اور اپنے چار بچوں کے ساتھ غیر قانونی طور پر …

Read More »

جو بائیڈن دنیا کو ایٹمی تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں، سابق امریکی سینیٹر

واشنگٹن:امریکا کی کانگریس کی سابق رکن اور صدارتی امیدوار نے خبردار کیا ہے کہ بائیڈن دنیا کو ایک اور ایٹمی تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔امریکی ایوان نمائندگان کی سابق رکن نے ایک میڈیا بیان میں اعتراف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی موجودہ انتظامیہ کی پالیسیوں نے دنیا …

Read More »

لاکھوں عازمین حج آج منگل 27 جون کو میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں

لاکھوں عازمین حج آج منگل 27 جون کو میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ حجاج نے مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ سُنا جس کا ترجمہ اردو سمیت بیس زبانوں میں نشر بھی کیا گیا۔شیخ یوسف بن سعید نے کہا کہ ’زبان، رنگ …

Read More »

ٹائٹن کی تلاش نازک مرحلے میں، آکسیجن کی سپلائی ختم ہونے کے قریب

امریکی اور کینیڈین حکام نے ٹائی ٹینک کے ملبے کے قریب لاپتہ آبدوز کی تلاش کا آپریشن تیز کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آبدوز میں پانچ افراد کے لیے آکسیجن کی سپلائی ختم ہونے میں صرف چند گھنٹے ہی باقی رہ گئے ہیں۔ …

Read More »