Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 13)

عالمی خبریں

ایران ٹرانزٹ اور تجارت کے لئے سستا ترین راستہ ہے، صدر رئیسی

تہران: ایرانی صدر نے کہا ہے کہ رشت-آستارا کی ریلوے لائن کے معاہدے پر دستخط اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی سمت میں ایک اہم اور اسٹریٹجک قدم ہے۔ یہ بات ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جنہوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ رشت-آستارا ریلوے …

Read More »

پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا

پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا۔ اراکین کانگریس کی جانب سے لکھے گئے خط میں پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے …

Read More »

میدان جنگ کے شکست خوردہ فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ تک نہيں!

صیہونی اخبار نے غاصب حکومت کے فوجیوں کے لیے سیکورٹی جیکٹ اور دیگر آلات کی کمی کو اس حکومت کی فوج میں ایک نئے بحران سے تعبیر کیا ہے۔ اسرائیل ہیوم اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے فوجی جو ان دنوں مغربی کنارے میں …

Read More »

سعودی نائب وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے، اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے

سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان اور دیگر حکام نے نور خان ایئربیس پر سعودی نائب وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔حکام وزارت داخلہ کے مطابق ’سعودی نائب وزیر داخلہ دورے کے دوران …

Read More »

ترکیہ الیکشن؛ کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان

انقرہ: ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے تاہم ان کے 50 فیصد ووٹ حاصل کرنے کا امکان نہیں ہے۔ …

Read More »

کاشتکار کے پیشے پر امارات آنے والے عرب انجینیئر کے حق میں فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں راس الخیمہ سول کورٹ نے معاون عرب انجینیئر کو کاشتکار کے پیشے پر بلانے والی نجی کمپنی سے انصاف دلایا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق عدالت نے نجی کمپنی کو حکم دیا کہ وہ معاون انجینیئر کو محنتانے، نہایتہ الخدمہ اور قانون کے منافی برطرفی کی …

Read More »

صیہونی حکومت کی تباہی قریب ہے:حزب اللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے گزشتہ روز غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کے جرائم میں اضافہ اس کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے اور ہم مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری ، اقوام متحدہ کا تمام جماعتوں سے تشدد سےگریز کا مطالبہ

جینیوا :سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا بیان سامنےآیا ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں بننے والی صورت حال …

Read More »

سابق امریکی صدر جان ایف کینڈی کے قتل میں امریکی سی آئی اے ملوث

رنا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینڈی کے بھتیجے اور دو ہزار چوبیس کے نامزد صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینڈی نے ریڈیو سے نشر کئے جانے والے ایک پروگرام میں امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینڈی کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دعوی …

Read More »

ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی

ہندوستانی میڈیا کے مطابق منی پور میں 24 گھنٹوں میں فسادات کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا، ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے متاثرہ علاقوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں سے 23 ہزار شہریوں کا انخلا کرایا گیا۔ دوسری جانب اس ملک کی …

Read More »