کینیڈا کی وزارت برائے امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی ویزہ کی درخواستوں کا پراسیس 60 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔ جمعے کو اپنی ایک ٹویٹ میں کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزز کا پاکستانی شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’نئے درخواست …
Read More »عالمی خبریں
یوکرین نے صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش میں صدارتی محل کو ڈرونز سے نشانہ بنایا، روس
کیف: یوکرین نے روس کے صدر پیوٹن پر حملہ کرنے کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بیان میں کہا کہ روس کے صدر پیوٹن پرحملہ یوکرین نے نہیں کیا۔ ہم اپنی سرزمین پر اپنے لوگوں اور علاقے کو بچانے کے لیے لڑ …
Read More »ڈچ پولیس نے پیر کے روز نشے کی حالت میں سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے نام سے جعلی ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے شخص کو گرفتار کیا
ڈچ پولیس نے پیر کے روز نشے کی حالت میں ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا جس کے پاس سے برآمد ہونے والے ڈرائیونگ لائسنس پر سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی تصویر اور اُن کی تاریخ پیدائش درج تھی۔ عرب نیوز نے برطانوی روزنامے ’دی ٹائم‘ کے حوالے سے …
Read More »چینی صدر کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، روس جنگ پر تبادلہ خیال
بیجنگ:چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولودیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور روس جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے فون پر بات کی اور روس کے …
Read More »سوڈان میں خونریز جھڑپیں انسانی تباہی میں بدل رہی ہیں: اقوام متحدہ
خرطوم:سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور جوائس مسویا نے کہا ہے کہ سوڈان میں لڑائی انسانی بحران کو تباہی …
Read More »ایرانی سپریم لیڈر کے سابق نمائندے اور معروف عالم دین کو قتل کردیا گیا
تہران : ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای کے نمائندے اور معروف عالم دین آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای کے نمائندے اور ایک طاقت ورعالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی قاتلانہ حملے میں …
Read More »بھارت: مندر میں 35 سال سے کام کرنے والے 2 مسلمان ملازمین کو نکالنے کے احکامات جاری
بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ایک مندر میں 1988 سے کام کرنے والے 2 مسلمانوں کو اب وہاں سے نکال دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں کہ اب سے مسلمان ملازمین مندر کی منیجمنٹ کمیٹی میں کام نہیں کرسکتے۔ رپورٹس کے …
Read More »سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورس میں لڑائی، تین شہری ہلاک
فوج کے ساتھ جھڑپوں کے بعد سوڈان کی پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) نے صدارتی محل، آرمی چیف کی رہائش گاہ اور دارالحکومت خرطوم کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق آر ایس ایف نے فوج کی …
Read More »ایران، چین، روس اور پاکستان کے وزارئے خارجہ کا چارفریقی اجلاس سمرقند میں آغاز
سمرقند: افغانستان کے بارے میں ایران، پاکستان، روس اور چین کے وزرائے خارجہ کا چار فریقی اجلاس ازبکستان کے شہر سمرقند میں شروع ہو گیا۔افغانستان کے بارے میں ایران، پاکستان، روس اور چین کے وزرائے خارجہ کا چار فریقی اجلاس ‘حسین امیر عبداللہیان۔ سرگئی لاوروف، چین کانگ اور حنا ربانی …
Read More »سعودی ریفائنری پروجیکٹ کی نئی پالیسی چند ہفتوں میں فائنل ہو جائے گی: پاکستان
پاکستان کے وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ پر سعودی آئل ریفائنری کے 10 ارب ڈالر کے منصوبے سے متعلق نئی پالیسی اس ہفتے کابینہ میں زیرِ غور آئی اور ’چند ہفتوں میں‘ اس پر حتمی فیصلہ ہو جائے گا۔ عرب نیوز …
Read More »