واشنگٹن:امریکا کے اقتصادی جریدے فوربز کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات امریکی مدار سے نکل جائے گا۔اقتصادی جریدے فوربز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کے بعد اب متحدہ عرب امارات کی باری ہے کہ وہ امریکی اتحادیوں کے مدار سے نکل جائے۔ اقتصادی جریدے …
Read More »عالمی خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر 500 ملین ڈالر کا دعویٰ دائر کر دیا
نیو یارک :سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اپنے سابق وکیل پر 500 ملین ڈالر کا دعویٰ دائر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ مائیکل کوہن نے بطور اٹارنی اپنے مؤکل کے بہترین …
Read More »سعودی عرب عظیم لوگ ہیں، ہماری مدد کرنا چاہتے تھے۔ (صدر جو بائیڈن) وہاں گئے اور ان سے مُٹھی ملائی۔ آپ کو معلوم ہے کہ مُٹھی کے مصافحے کا کیا مطلب ہے، مجھ سے ہاتھ نہ ملاؤ کیونکہ تمہارے ہاتھ گندے ہیں۔‘ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجرمانہ کارروائی کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں کہا کہ سعودی عظیم لوگ ہیں اور وہ امریکہ کی مدد کرنا چاہتے تھے۔ عرب نیوز کے مطابق امریکی چینل فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بائیڈن کے سعودی عرب کو …
Read More »پاکستان میں جمہوری آزادی کیلئے بلنکن سے خط لکھوا رہے ہیں: امریکی کانگریس وومن ایلیسا سلاٹکن
کانگریس وومن ایلیسا سلاٹکن کی جانب سے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سے پاکستان میں جمہوری اقدار کے لیے خط لکھوانے کے لیے 100 اراکین کانگریس کے دستخطوں پر مشتمل خط ان کو بھیجا جائے گا۔ کانگریس وومن ایلیسا سلاٹکن نے ریاست مشی گن میں پاکستانی ڈاکٹروں سے خطاب کرتے …
Read More »صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی یکجہتی ضروری ہے:ایرانی صدر کی ترکی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
تہران:ایرانی صدر نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ فلسطین پر غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ترکی …
Read More »بھارت؛ ہندوتوا کے جنونیوں نے 110 سال پرانے مدرسے کو آگ لگا دی
پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں انتہا پسند ہندوؤں نے 110 سال پرانے مدرسے اور اس سے منسلک لائبریری کو آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں رام نوامی ریلیوں کے دوران تشدد اور فسادات کے کئی واقعات رونما ہوئے جن میں سے ایک واقعے میں ہزار سے زائد جنونی …
Read More »کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین مصنف
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے چار سالہ بچے نے کتاب شائع کروا کر مردوں کی کیٹیگری میں کتاب شائع کروانے والے دنیا کے کم عمر ترین فرد کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کتاب ’دی ایلیفینٹ سعید اینڈ دی بیئر‘ کی اشاعت کے …
Read More »حجاب نہ لینے پر ’بے رحمانہ‘ کارروائی کریں گے: ایرانی چیف جسٹس
ایران کے چیف جسٹس نے عوامی مقامات پر حجاب نہ کرنے والی خواتین کے خلاف ’بے رحمانہ‘ قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے ایسے وقت پر دھمکی آمیز بیان دیا ہے جب جمعرات کو وزارت داخلہ بھی …
Read More »محمد بن سلمان کا ایران کے ساتھ معاہدے کیلئے چین کی کوششوں کو خراج تحسین
ریاض:چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں، ایران اور سعودی عرب کے درمیان بیجنگ کی سربراہی میں ہونے والے معاہدے سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی عرب کے ولی عہد …
Read More »سابق امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ،روس، یوکرین جنگ 24 گھنٹے میں ختم کروا سکتا ہوں
واشنگٹن: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ روس اور یوکرین تنازعہ کو ’24 گھنٹوں کے اندر’ ختم کر سکتے ہیں۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ ختم کرنے کا طریقہ بیان نہیں کیا تاہم انہوں نے کہا کہ وہ امن مذاکرات کی …
Read More »