صنعا:یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے ذرائع سے یمن پر قبضہ کرنے اور تیل کی دولت پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یہ بات زور دے کر کہی ہے …
Read More »عالمی خبریں
شامی عوام پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران
تہران:ایران نے شام کے شہر دیر الزور میں بے گناہ عوام پر امریکی دہشت گرد افواج کے جارحانہ اور دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے شام میں عوامی مقامات پر امریکی دہشت گردوں کی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا …
Read More »ایران کے ساتھ کسی قسم کا تنازعہ نہیں چاہتے، امریکی صدر جوبائیڈن
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا تاہم ہم اپنے شہریوں کی حمایت میں سخت رد عمل کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے شام کے خلاف جارحیت کے حوالے سے ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران …
Read More »روس اور بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ، یوکرین کی مذمت
روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنےکا معاہدہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے روس اور بیلاروس کے درمیان جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کی شدید مذمت کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی اقدام پر یوکرین نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ ادھر …
Read More »رمضان کے دوران صرف ایک بار عمرہ کی اجازت ہوگی، وزارت حج و عمرہ
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے خواہشمندوں کو ماہ رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار ہی عمرے کی ادائیگی کی اجازت ہوگی اور اس کی دوبارہ اجازت نہیں ملے گی۔ اس اقدام کا مقصد ماہ مقدس کے دوران عمرے کے خواہشمند تمام …
Read More »سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ رمضان کی مبارکباد
ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کو ٹیلی فون کیا اور رمضان کی آمد پر مبارک باد دی جب کہ دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے …
Read More »سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب آنے کی دعوت دے دی
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب آنے کی دعوت دے دی۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف برائے سیاسی امور محمد جمشیدی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان …
Read More »اردوان کا نیٹو میں شمولیت کیلئے فن لینڈ کی حمایت کا اشارہ
انقرہ :ترک صدر رجب طیب اردوان نے اشارہ دیا ہے کہ ترکیہ جلد ہی فن لینڈ کی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن ( نیٹو ) میں شمولیت کی درخواست کی توثیق کر سکتا ہے اور اسے سویڈن سے علیحدہ فوجی اتحاد میں شامل ہونے کی اجازت دے سکتا ہے۔ غیر ملکی …
Read More »کم ترین شرح پیدائش والا ملک کون سا؟
جنوبی کوریا دنیا بھر میں سب سے کم ترین شرح افزائش والا ملک بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں 2022 میں بچوں کی پیدائش کی شرح 0.81 سے گر کر 0.78 کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔ یہ مسلسل 7 ویں …
Read More »برطانیہ میں 18سال تک طلبہ کے لیے ریاضی کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
برطانیہ میں 18سال تک طلبہ کے لیے ریاضی کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک نے برطانوی نظام تعلیم میں بڑی تبدیلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس نئے منصوبے کے تحت 18برس کی عمر تک …
Read More »