Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 17)

عالمی خبریں

امریکی صدر نے بھارتی نژاد بزنس مین کو عالمی بینک کا صدر نامزد کردیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بھارتی نژاد امریکی بزنس مین اجے بانگا کو ورلڈ بینک (عالمی بینک) کا نیا صدر نامزد کردیا ہے۔مؤقرامریکی اخبار نیویارک ٹائمز اوربرطانوی خبر رساں ایجنسی ’روئٹرز‘ کے مطابق 63 سالہ اجے بانگا جنہیں بھارتی ایوارڈ پدما شری سے بھی نوازا جا چکا ہے …

Read More »

امارات اور "اسرائیل”کے اشتراک بغیرکپتان جنگی بحری جہاز تیار

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات اور قابض اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعلقات کی جلو میں دونوں ممالک کی دفاعی کمپنیوں کی طرف سے تیار کردہ پہلا بغیر کپتان فوجی جہاز (بغیر کیپٹن) آج منظر عام پر آیا ہے۔ یہ جہازجدید سینسرز اور امیجنگ سسٹم سے لیس ہے اور اسے نگرانی، …

Read More »

امریکہ کی منافقت جاری رہی تو ایران پلان بی پر عمل کرے گا،ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران جوہری مذاکرات میں اختلافات کے حل کے لیے سفارت کاری کا خیرمقدم کرتا ہے، انہوں نے ایران کو مورد الزام ٹہرانے کے حوالے سے واشنگٹن کو اس کے منافقانہ رویے پر خبردار کیا۔ ایرانی وزری خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یہ بات بغداد …

Read More »

مودی سرکار کی تاریخ مسخ کرنے کی کوششں، لکھنؤ کا نام لکشمن یا لکھن پور رکھنے کی تجویز

مودی سرکار کی جانب سے برصغیر کی تاریخ مسخ کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور بھارت میں مسلمانوں کا مذہبی تشخص خطرے میں پڑ گیا ہے۔ اس حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ سنگم لال گپتا نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادیا ناتھ، …

Read More »

ہم چین کو اپنا قابل اعتماد کاروباری شراکت دار سمجھتے ہیں: ایرانی صدر

بیجنگ: ایرانی صدر نے درجنوں بڑی چینی اقتصادی کمپنیوں کے نمائندوں کے گروپ سے ایک ملاقات میں انہیں اس ملک کے صدر کے ساتھ یکطرفہ پن سے نمٹنے کے لیے دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں کے بارے میں ہونے والے معاہدے کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران …

Read More »

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور قوم پر واشنگٹن کی عائد کردہ پابندیاں اور تیسرے ملکوں کے خلاف اس کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔ رشیا ٹوڈے نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی …

Read More »

امریکی صدارتی الیکشن، بھارتی نژاد نکی ہیلی کا سابق ’باس‘ ٹرمپ کو چیلنج

امریکہ کے صدارتی الیکشن کی دوڑ میں جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنے کی باضابطہ دوڑ میں شامل ہو گئی ہیں۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینے …

Read More »

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 25 ہزار سے بڑھ گئیں

انقرہ: ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہزار سے بڑھ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہزار تجاوز کر گئی جبکہ ترکیہ میں زلزلے سے 66 ہزار 132 افراد زخمی ہوئے۔ شام میں …

Read More »

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ جنگی جنون میں مُبتلا بھارت کو ایک اور شرمندگی کا سامنا، طاقت کے نشے میں چُور ہندوستان ایک مرتبہ پھر خطے کے امن کو تباہ …

Read More »

چین کے ساتھ مقابلہ کریں گے لیکن تنازع نہیں چاہتے، صدر جو بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مکمل مقابلہ کریں گے لیکن تنازع نہیں چاہتے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر جو بائیڈن نے امریکی ٹیلی ویژن پی بی ایس کو دیے گئے انٹرویو میں مبینہ جاسوس غبارے کا حوالے دیتے ہوئے …

Read More »