Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 21)

عالمی خبریں

سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئ

سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کے لیے مکمل عمرہ انشورنس پیکج میں کمی کردی گئی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون …

Read More »

یورپی یونین، دواؤں کی قلت سے بچنے کے لیے قانون میں تبدیلیاں کر دی گئی

یورپی یونین نے خطے میں ادویات کی قلت سے بچنے کے لیے فارماسیوٹیکل قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کے ایک اجلاس میں بتایا گیا کہ یورپی یونین کے متعدد ممالک میں ادویات اور خاص طور پر اینٹی بائیوٹکس ادویات …

Read More »

شہری کو سگریٹ کا ٹکڑا سڑک پر پھینکنا مہنگا پڑ گیا

سگریٹ نوشی بد ترین عادت ہے جس کے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن برطانوی شہری کو سگریٹ پینے کے بعد ٹکڑا سڑک پر پھینکنا بھی مہنگا پڑ گیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوسسٹرشائر میں شہری الیکس ڈیوس کو سڑک پر سگریٹ کا فلٹر پھینکنے پر …

Read More »

افغانستان میں سابق رُکنِ پارلیمان مرسل نبی زادہ گارڈ سمیت قتل

(ویب ڈیسک )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کی ایک سابق خاتون رُکن کو اُن کے گھر میں فائرنگ سے قتل کر دیا گیا ہے۔ افغان نیوز چینل طلوع کے مطابق کابل میں محکمہ پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ قتل کا یہ واقعہ شہر کے ڈسٹرکٹ 12 …

Read More »

نیپال میں مسافر طیارے کو حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 68 ہو گئی

نیپال میں پولیس نے کہا ہے کہ مقامی ایئرلائن یتی کے پوکھارا میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں ہلاکتوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس افسر اے کے چہیتری نے بتایا کہ ’31 لاشیں ہسپتال پہنچا دی گئی ہیں، …

Read More »

روس پاکستان انرجی ڈپلومیسی

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے 5 دسمبر کو بتایا کہ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی خریداری کے لیے اب نجی روسی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اسلام آباد کے روس میں وفاقی ایل این جی پروڈیوسرز کے …

Read More »

امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان، مشرقی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: شمالی کوریا

سیئول:جنوبی کوریا، شمالی کوریا کے مقابلے کے لئے امریکہ اور جاپان کے ساتھ متحد ہے۔شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان، مشرقی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ ہیں۔ در ایں اثناء جنوبی کوریا کے صدر یون سک ییول نے ایسو شیئیٹڈ پریس کو انٹرویو دیتے …

Read More »

کیا نیتن یاہو کو امریکی دورے میں ایرانی تنصیبات پر حملے کا اجازت نامہ ملے گا ؟

(عبدالباری عطوان) معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان نے رای الیوم میں ایران و اسرائيل کے درمیان ممکنہ تصادم کے امکانات کا جائزہ لیا ہےایرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ تہران میں تخریب کاری کے لئے سرگرم دو ایسے دہشت گرد گروہوں کو پکڑا گيا ہے جو اسرائيل کے لئے کام …

Read More »

جوبائیڈن کے دفتر سے ایران سے متعلق خفیہ دستاویزات برآمد

واشنگٹن:امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سے ایران، برطانیہ اور یوکرین سے ملنے والے حساس دستاویزات پر حیرانی ظاہر کی ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعمل ان رپورٹوں کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے جن میں بائیڈن کے واشنٹگن میں قائم تھینک ٹینک سے ایران، برطانیہ اور …

Read More »

فغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب ایک خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب ایک خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ طالبان کی وزارت اطلاعات کے ایک عہدیدار استاد فریدون نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور وزارت خارجہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا تاہم اس کی کوشش ناکام …

Read More »