لندن: برطانوی ایئر لائن برٹش ایئرویز نے نیا یونیفارم متعارف کرایا ہے جس میں خواتین ملازمین کے لیے حجاب بھی لباس کا حصہ ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برٹش ایئرویز نے 20 سال بعد اپنے یونیفارم میں تبدیلی کی ہے۔ آج نئے یونیفارم کی رونمائی کی گئی جو عالمی …
Read More »عالمی خبریں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی صدر سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
ابوظہبی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم …
Read More »نامور امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے اثاثوں میں تاریخی کمی ہوئی ہے
نامور امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے اثاثوں میں تاریخی کمی ہوئی ہے۔ دنیا کی دوسری امیر ترین شخصیت ایلون مسک کے اثاثوں کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ دورِ جدید میں سب سے زیادہ نقصان برداشت کرنے …
Read More »فرانس کا آزادی بیان کا دوغلا پن؛ اسلام دشمنی کی کھلی اجازت جبکہ ہولوکاسٹ سے انکار جرم ہے:مبصرین
پیرس:فرانس کا آزادی بیان کا دوغلا پن؛ اسلام دشمنی کی کھلی اجازت جبکہ ہولوکاسٹ سے انکار جرم ہے۔ جس کا ثبوت فرانس کے رسوائے زمانہ جریدے "چارلی ہیبڈو” کی آزادی بیان کے آڑ میں قوموں اور ملکوں کے ہیروز خاص کر مسلمانوں کے مقدسات کی کھلی توہین کی حمایت کی …
Read More »امریکہ چاہے بھی تو بے وقوفی سے باز نہیں آ سکتا
(بقلم: سٹیفن والٹ) سٹیفن والٹ – جو بین الاقوامی تعلقات میں “دفاعی حقیقت پسندی” (Defensive realism) کے نظریئے کے خالق اور فارن پالیسی میگزین کے کالم نویس ہیں – نے کئی بار امریکہ کی احمقانہ پالیسیوں کو مورد تنقید قرار دیا ہے اور لکھا ہے: “امریکہ کی عالمی زعامت کی …
Read More »تیل نکالنے کیلئے طالبان حکومت کا چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ
افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک کے شمالی علاقے دریائے آمو کے قریب تیل نکالنے کیلئے چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ کرلیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ یہ معاہدہ 25 سال کیلئے چین کی تیل اور گیس کمپنی کے ساتھ کیا گیا ہے جو سرکاری …
Read More »سعودی آرمی چیف سے جنرل عاصم منیر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
ریاض:سعودی افواج کے چیف آف سٹاف جنرل فیاض الرویلی سے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ریاض میں ملاقات کی۔سعودی وزارت دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق دونوں نے دفاعی اور عسکری شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے …
Read More »’وہ اپنے والد اور بھائی کو واپس چاہتے ہیں اور وہ ایک خاندان چاہتے ہیں ایک ادارہ نہیں۔‘شہزادہ ہیری
شہزادہ ہیری نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ ’وہ اپنے والد اور بھائی کو واپس چاہتے ہیں اور وہ ایک خاندان چاہتے ہیں ایک ادارہ نہیں۔‘ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق شہزادہ ہیری کا برطانیہ کے آئی ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو اتوار کو …
Read More »پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں، کسی کو بھی افغانستان میں حملہ کرنیکی اجازت نہیں دیں گے، طالبان
کابل (ویب ڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کے افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی افغانستان میں حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان پاکستان سے …
Read More »شامی معیشت کو دبانے کے لیے امریکہ کی نئی چال
(ویب ڈیسک )اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن شام کے خلاف نئے "فائٹ کیپٹاگون” قانون پر دستخط کریں گے۔ ایسا قانون جو صرف دمشق حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں کو نشانہ بناتا ہے۔ درحقیقت، یہ قانون دمشق کے خلاف اقتصادی اور معاش کے دباؤ کو مزید تیز کرنے کے …
Read More »