Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 23)

عالمی خبریں

شمالی کوریا کا آئندہ سال جدید مہلک ہتھیار تیار کرنے کا اعلان

پیانگ یانگ : شمالی کوریا کے سپریم لیڈر "کم جونگ ان ” نے اگلے برس مزید مہلک اور جدید ہتھیاروں کے تجربات اور میزائل سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔حکمران ورکرز پارٹی کے اجلاس میں ملکی فوج کے نئے اہداف کے حوالے سے اجلاس میں ہتھیاروں کے …

Read More »

سال رواں کا اختتام: دنیا بھر میں فلسطینیوں کی تعداد ایک کروڑ 43 لاکھ سے بڑھ جائے گی، مرکز شماریات

فلسطینی مرکز برائے شماریات کے مطابق اس سال کے اختتام تک دنیا میں فلسطینیوں کی تعداد ایک کروڑ 43 لاکھ سے بڑھ جائے گی۔ مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق نئے سال کی آمد سے پہلے فلسطین میں فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد یکساں ہوجائے گی۔ مرکز شماریات …

Read More »

’سبزیاں کاٹنے والے چاقو تیز رکھو،‘ بی جے پی رہنما کی مسلمانوں کو دھمکی

انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر ایک بار پھر خبروں میں ہیں اور اس کی وجہ ان کی طرف سے ریاست کرناٹک میں کی جانے والی ایک مسلمان مخالف تقریر ہے۔ اتوار کو کرناٹک میں ایک جلسے کے دوران کی …

Read More »

یوکرین جنگ، بات چیت کی روسی پیشکش، کیف اور اتحادیوں نے کر دیا انکار

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں شامل تمام فریقین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن کیف اور اس کے مغربی حمایتیوں نے بات چیت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے حوالے سے ہندوستان ٹائمز …

Read More »

امریکہ اور کینیڈا میں شدید برفانی طوفان،38افراد ہلاک

امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔دونوں ممالک میں اب تک کم از کم 38 ہلاکتیں رپورٹ کی گئی ہیں۔ بم سائیکلون کو امریکہ کی تاریخ کا بدترین برفانی طوفان قرار دیا جا رہا ہے۔ اب تک 34 افراد طوفان کی زد میں آکر ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملک …

Read More »

روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے

ماسکو(ویب ڈیسک) روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مغرب (یورپ) کو یامل- یورپ گیس پائپ لائن …

Read More »

کرسمس پر غریبوں اور جنگ سے متاثرہ افراد کا خیال رکھیں: پوپ فرانسس

پیرس:مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو غریبوں اور جنگ سے متاثرہ افراد کا خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔کرسمس کے موقع پر حضرت عیسیٰ کی پیدائش کو یاد کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں دولت اور طاقت کے زور پر …

Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا طالبان کی طرف سے این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت

کابل: غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طالبان کی طرف سے این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ طالبان کا حکم خواتین کو معاشرتی منظرنامے سے ہٹانے کی افسوسناک کوشش ہے۔عالمی تنظیم نے …

Read More »

امریکی سینیٹ، پاکستان کیلئے 4.3 ارب ڈالر منظور، 3 کروڑ شکیل آفریدی کی رہائی تک روک لئے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹ نے 1.7 کھرب ڈالر کے اخراجات کا بل منظور کیا ہے جو ستمبر تک وفاقی ایجنسیوں کو مالی اعانت اور یوکرین کے لئے امداد فراہم کرے گا۔امریکی سینیٹ نے پاکستان کیلئے بھی 4.3ارب ڈالر کی امداد بھی منظور کرلی ہے ۔ پاکستان کو …

Read More »

افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے فیصلے کیخلاف احتجاج جاری

افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے فیصلے کیخلاف احتجاج جاری ہے، جہاں ہرات میں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔ دوسری جانب کابل میں 22 دسمبر کو مظاہرے میں شریک 2 خواتین نے برطانوی میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ مظاہرے کے مقام پر طالبان …

Read More »